کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین Binance خبریں
Binance نے Binance آپشنز کے VIP پروگرام کا آغاز کیا ہے (01-04-2023)

Binance نے Binance آپشنز کے VIP پروگرام کا آغاز کیا ہے (01-04-2023)

2023-03-21 21:15

ساتھی Binancians,

Binance نہایت مسرت کے ساتھ Binance آپشنز کے VIP پروگرامکو اپ گریڈ کر رہا ہے، جو کہ مورخہ 01-04-2023 کو 00:00 (UTC) بجے سے مؤثر ہو گا۔ یہ اپ گریڈ صارفین کو آپشنز ٹریڈنگ کی مزید مسابقتی فیس سے استفادہ کرنے اور آپشنز ٹریڈنگ کے حجم کے ذریعے اعلٰی VIP سطوحات کا اہل بننے میں مدد فراہم کرے گی۔ 

مجاز مدت: 01-04-2023 کو 00:00 (UTC) بجے سے مزید کسی نوٹس تک

Binance آپشنز کے VIP پروگرام کی بنیادی اپڈیٹس:

  • آپشنز ٹریڈرز کے لیے نیا فیس اسٹرکچر

  • VIP سطح کو صارفین کی گزشتہ 30 روزہ آپشنز ٹریڈنگ کے حجم کے ذریعے، VIP 4-9 تک اپ گریڈ کر دیا گیا ہے

Binance آپشنز پر فیس کا نیا اسٹرکچر:

سطح

آپشنز پر ٹریڈنگ کا 30 روزہ حجم (USDT)

میکر

ٹیکر

< 1,500,000

0.0200%

0.0200%

Binance آپشنز VIPs

≥ 1,500,000

0.0150%

0.0200%

≥ 50,000,000

0.0040%

0.0180%

≥ 120,000,000

≥ 250,000,000

≥ 750,000,000

0.0000%

0.0160%

≥ 1,500,000,000

≥ 3,500,000,000

نوٹ: 

  • اگر Binance آپشنز پر صارفین کی ٹریڈنگ کا حجم گزشتہ 30 دنوں میں 1,500,000 USDT یا مساوی سے تجاوز کرے گا، تو وہ اس پروگرام میں خود کار طور پر شامل ہو جائیں گے۔

  • صارفین VIP سطح کی اپ گریڈز سے VIP 4 اور اس سے زائد تک اس صورت میں کوالیفائی کریں گے، اگر ان کے Binance آپشنز کی ٹریڈنگ کا حجم گزشتہ 30 دنوں میں 50,000,000 USDT یا اس کے مساوی سے تجاوز کر جائے۔ Binance VIP کس طرح بنیں کے متعلق جانیں۔

  • صارفین کی 30 دنوں کی آپشنز ٹریڈنگ کے حجم کا جائزہ ہر ماہ کے پہلے سوموار کو لیا جائے گا۔ اہل صارفین کے لیے تمام VIP سطح اور فیس کی ایڈجسٹمنٹس اگلے ہی دن سے نافذ العمل ہوں گی۔ 

مزید معلومات اور استفسارات کے لیے، براہ کرم futures-business@binance.com پر ای میل ارسال کریں، یا براہ راست اپنی سیلز اور کلیدی اکاؤنٹ کی کوریج ٹیمز سے رابطہ کریں۔

شرائط و ضوابط:

  • Binance آپشنز کے VIP پروگرام میں حصہ لینے کے لیے تمام صارفین پر لازم ہے کہ وہ اکاؤنٹ کی توثیق مکمل کریں۔

  • ایسے صارفین جو فی الوقت VIP 4 اور اس سے زائد کی سطح پر موجود ہیں، وہ درج بالا ٹیبل کے مطابق اپنی متعلقہ VIP سطح کی نسبت کم ترین آپشنز ٹریڈنگ کی فیس سے استفادہ کرنے کے لیے، براہِ کرم اپنے کلیدی اکاؤنٹ کی کوریج کی ٹیموں سے رابطہ کریں یا futures-business@binance.com پر ای میل کریں۔

  • Binance اپنی ذاتی اور واحد صوابدید پر پروگرام سے متعلقہ تمام اثاثہ جاتی ہولڈنگ کی رقوم، ٹریڈنگ کے حجم اور میٹرکس کا حساب لگاتا ہے۔ اندرونی تقاضوں کے مطابق، Binance، درجے میں رد و بدل کے جائزے اور حتمی منظوری کے حقوق محفوظ رکھتا ہے۔

  • Binance آپشنز کے API آرڈر ریٹ کی حدود میں ایڈجسٹمنٹ اور آپشنز کی تحریر تک رسائی سے متعلق تمام درخواستوں کے لیے، براہ کرم اپنی کلیدی اکاؤنٹ کی کوریج ٹیموں سے رابطہ کریں یا futures-business@binance.com پر ای میل کریں۔

  • دیگر پراڈکٹس اور سروسز کے فیس اسٹرکچرز کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے، براہِ کرم VIP فیس اسٹرکچر سے رجوع کریں۔  

  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر اس پروگرام یا پروگرام کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔

آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!

Binance ٹیم

2023-03-21

Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں

ہم سے رابطے میں رہیں۔

Telegram: https://t.me/binancepakistani 

Twitter: https://twitter.com/binancepk 

Facebook: https://www.facebook.com/binancepak 

Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan 

نوٹ: یہ اعلان آخری مرتبہ 25-04-2023 کو اپڈیٹ کیا گیا تھا تاکہ Binance آپشنز کے VIPs اور VIP 4-9 کے صارفین کے لیے آپشنز ٹریڈنگ کے فیس اسٹرکچر میں ترمیم کی جا سکے۔ 

Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتیں تغیر پذیر ہو سکتی ہیں۔ آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں نفع یا نقصان ہو سکتا ہے، اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں صرف کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے از خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو ہونے والے کسی قسم کے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، آپشنز ٹریڈنگ کو مارکیٹ کے زائد خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان لاحق ہوتا ہے۔ قیمت میں بڑی تبدیلی آنے کی صورت میں آپ کے تمام تر مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی معتبر پیشن گوئی نہیں کرتی۔ آپ کو ٹریڈنگ انجام دینے سے قبل اپنے مقاصد اور حالات کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کا خودمختار تجزیہ کرنا چاہیے۔ ضرورت پڑنے پر اپنے مشیروں سے مشورہ کریں۔ یہاں موجود معلومات کو مالی یا سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں گردانا جانا چاہیئے۔ اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے کہ اپنی حفاظت کیسے کی جائے، ہماریذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔