کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
Binance نے ARB/TUSD، ARB/EUR، ARB/TRY، ID/TUSD، ID/EUR اور ID/TRY ٹریڈنگ کے جوڑے شامل کیے ہیں

Binance نے ARB/TUSD، ARB/EUR، ARB/TRY، ID/TUSD، ID/EUR اور ID/TRY ٹریڈنگ کے جوڑے شامل کیے ہیں

2023-03-24 17:25
ساتھی Binancians،
Binance مورخہ 2023-03-24 کو 08:00 (UTC) بجے سے ARB/TUSD، ARB/EUR، ARB/TRY، ID/TUSD، ID/EUR اور ID/TRY کے ٹریڈنگ کے جوڑوں کے لیے ٹریڈنگ کھول دے گا۔
ابھی اسی وقت Binance اسپاٹ پر ٹریڈنگ شروع کریں!
نوٹس:
  • صارفین مزید نوٹس موصول ہونے تک، ARB/TUSD اور ID/TUSD کے ٹریڈنگ کے جوڑوں پر صفر میکر فیس سے فائدہ اٹھائیں گے۔
  • EUR اور TRY فیاٹ کرنسیز ہیں اور یہ دوسری کسی ڈیجیٹل کرنسیز کی نمائندگی نہیں کرتی ہیں۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-24
Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔