ساتھی Binancians،
اس وقت مندرجہ ذیل تشہیرات انجام دے دی گئی ہیں:
- EGLD سیکھیں اور اس کی ٹریڈ کریں
- گفٹ کارڈ کا فلیش منڈے
- کرپٹو ویلنٹائن کے ریفرل کی تشہیر
اب EGLD سیکھیں اور، اس کی ٹریڈ سے ٹوکن واؤچر انعامات کے لیے، صارفین اکاؤںٹ > انعامی مرکز کے ذریعے لاگ ان کرنے اور اپنے واؤچر انعامات کو ریڈیم کرنے کے قابل ہوں گے۔
نیز گفٹ کارڈ کے فلیش منڈے سے گفٹ کارڈ انعامات کے لیے، صارفین کو Binance گفٹ کارڈ کے ایک منفرد ریڈمپشن کوڈ کی حامل ایک ای میل موصول ہو جانی چاہیئے، اور وہ 31-03-2023 کو 23:59 (UTC) بجے سے قبل Binance ایپ یا ویب سائٹ پر دعوٰی کر سکتے ہیں۔ Binance ایپ کے ذریعے ریڈیم کرنے کے لیے، ہوم پیج > پروفائل > گفٹ کارڈ ملاحظہ کریں۔
پھر کرپٹو ویلنٹائن کے ریفرل کی تشہیر سے NFT کے انعامات کے لیے، شرکاء کو Binance کی جانب سے ای میل کے لیے لازماً وہ ای میل ایڈریس چیک کرنا ہو گا، جو ان کی BUIDs سے مربوط ہے، جس سے ان کے فاتح کی حیثیت سے منتخب ہو جانے کی تصدیق ہو گی۔ Mutant Ape Yacht Club (MAYC) NFT اور Sandbox NFT کے فاتحین (یعنی، BUIDs: 575***664، اور 288***442) کو اپنے متعلقہ NFT انعامات کا دعوٰی کرنے کے لیے 31-03-2023 کو 23:59 (UTC) بجے تک یہ فارم مکمل کرنا ہو گا۔
- اصل تشہیر کے لنکس:
- انعامات کی صورت میں $85,000 شیئر کرنے کے لیے EGLD سیکھیں اور اس کی ٹریڈ کریں!
- Binance گفٹ کارڈ کا فلیش منڈے - انعامات کی صورت میں 2,400 BUSD شیئر کریں!
- کرپٹو ویلنٹائن کے ریفرل کی تشہیر
نوٹ: جہاں ترجمہ شدہ ورژنز اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کسی قسم کا تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست مانا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-18
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Telegram: https://t.me/binancepakistani
Twitter: https://twitter.com/binancepk
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔