کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance نے کراس مارجن اور مخصوص کردہ مارجن پر USTC اور مزید جوڑوں کو شامل کیا ہے

2022-09-28 21:01
ساتھی Binancians،
Binance نے کراس مارجن اور مخصوص کردہ مارجن پر USTC کو نئے قابل قرضہ اثاثے کی حیثیت سے شامل کیا ہے۔
کراس مارجن کے نئے جوڑے: EPX/BUSD, EPX/USDT, HARD/BUSD, HARD/USDT, USTC/BUSD
مخصوص کردہ مارجن کے جوڑے: USTC/BUSD
براہِ کرم مارجن ڈیٹا سے رجوع کر کے سب سے زیادہ اپڈیٹ کردہ مارجن کے قابل اثاثہ جات کی فہرست اور مخصوص حدود اور ریٹس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
مزید معلومات:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-09-29
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کی جانب سے مارجن کے استعمال پر آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ مارجن ٹریڈںگ میں خطرے کا کافی زیادہ امکان ہوتا ہے اور اس میں منافع جات اور خسارہ جات دونوں ہو سکتے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی، مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ قیمت میں یک دم تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔