کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین Binance خبریں
Binance نے اسپاٹ ٹریڈنگ سسٹم کی عارضی مرمت کاری مکمل کر لی ہے (24-03-2023)

Binance نے اسپاٹ ٹریڈنگ سسٹم کی عارضی مرمت کاری مکمل کر لی ہے (24-03-2023)

2023-03-24 17:20

ساتھی Binancians،

Binance نے اسپاٹ ٹریڈنگ سسٹم کی عارضی مرمت کاری مکمل کر لی ہے اور مورخہ 24-03-2023 کو 14:00 (UTC) بجے ٹریڈنگ کی تمام سرگرمیاں دوبارہ سے شروع ہو جائیں گی۔ 

ابھی سے آغاز کرتے ہوئے، صارفین آرڈرز کو منسوخ کرنے، ڈپازٹس پر عمل کاری کرنے، P2P پر ٹریڈ انجام دینے، اور ادھار دینے، ریڈمپشنز، اثاثے ٹرانسفر کرنے اور اکاؤنٹ سے متعلقہ دیگر تمام فنکشنز انجام دینے کے قابل ہوں گے۔

رقم نکلوانے کی سرگرمیاں اسپاٹ ٹریڈنگ کے آغاز کے بعد جلد ہی دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔

ٹریلنگ اسٹاپ آرڈر مزید کسی نوٹس تک عارضی طور پر معطل کر دیئے جائیں گے۔ پہلے سے موجود ٹریلنگ آرڈرز خود کار طور پر زائد المیعاد ہو جائیں گے۔

یہ تجویز دی جاتی ہے کہ Futures اور مارجن ٹریڈنگ کی جاری پوزیشنز کے حامل صارفین، اسپاٹ ٹریڈنگ کے آغاز سے قبل دوبارہ سے اپنے ضمانتی بیلنسز کا جائزہ لیں تاکہ قیمتوں کے ممکنہ اتار چڑھاؤ سے بچا جا سکے۔

ہم کسی بھی قسم کی پریشانی کے لیے خلوص دل سے معذرت خواہ ہیں۔

نوٹ: جہاں ترجمہ شدہ ورژنز اور اصل انگریزی ورژن کے درمیان کسی قسم کا تضاد پیدا ہوتا ہے، تو اصل انگریزی ورژن کو درست تصور مانا جائے گا۔

آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!

Binance ٹیم

2023-03-24

Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں

ہم سے رابطے میں رہیں۔

Telegram: https://t.me/binancepakistani 

Twitter: https://twitter.com/binancepk 

Facebook: https://www.facebook.com/binancepak 

Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan 

نوٹ: یہ اعلان آخری مرتبہ 17-05-2023 کو اس امر کی وضاحت کرنے کے لیے اپڈیٹ کیا گیا تھا کہ عارضی مرمت کاری محض اسپاٹ ٹریڈنگ سسٹم پر قابلِ اطلاق تھی۔ 

Binance اپنی ذاتی صوابدید پر کسی بھی وقت کسی بھی قسم کی وجوہات کی بناء پر پیشگی اطلاع کے بغیر اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہےخطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثہ جات کی قیمتیں مارکیٹ کے زیادہ خطرے اور قیمت کے اتار چڑھاؤ سے مشروط ہیں۔ آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں نفع یا نقصان ہو سکتا ہے، اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں صرف کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے از خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی معتبر پیشن گوئی نہیں کرتی۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف ان پراڈکٹس پر سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جہاں آپ ان سے وابستہ خطرات کو سمجھتے ہیں۔ آپ کو چاہیئے کہ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے قبل اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت کو مدنظر رکھیں اور کسی بھی سرمایہ کاری کرنے سے قبل ایک خودمختار مالی مشیر سے مشورہ کر لیں۔ اس مواد کو مالی مشورہ نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔