کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
Binance مارجن JST، SNM، SUN کو کراس مارجن سے قابل قرض اثاثہ جات کے طور پر فہرست سے خارج کر دے گا

Binance مارجن JST، SNM، SUN کو کراس مارجن سے قابل قرض اثاثہ جات کے طور پر فہرست سے خارج کر دے گا

2023-01-27 17:29
ساتھی Binancians،
Binance مارجن JST، SNM اور SUN کو کراس مارجن سے قابل قرض اثاثہ جات کے طور پر 10-02-2023 کو 06:00 بجے (UTC)فہرست سے خارج کر دے گا۔
کراس مارجن کے جوڑے: JST/BUSD، JST/BTC، JST/USDT، SNM/BUSD، SUN/BUSD، SUN/USDT
براہ کرم نوٹ کریں:
  • 2023-01-30 کو 06:00 بجے (UTC)، Binance JST/BUSD، JST/BTC، JST/USDT، SNM/BUSD، SUN/BUSD اور SUN/USDT کی کراس مارجن سے قرضہ لینے کے عمل کو معطل کر دے گا۔
  • 2023-02-10 کو 06:00 بجے (UTC)، Binance صارفین کی پوزیششنز کو بند کر دے گا، ایک خودکار تصفیہ انجام دے گا اور JST/BUSD، JST/BTC، JST/USDT، SNM/BUSD، SUN/BUSD اور SUN/USDT کے کراس مارجن جوڑوں پر تمام زیرِ التواء آرڈرز کو منسوخ کر دے گا۔ اس کے بعد ہم کراس اور مخصوص کردہ مارجن کے جوڑوں کو فہرست سے خارج کر دیں گے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ صارفین فہرست سے خارج کرنے کے عمل کے دوران اپنی پوزیشنز اپڈیٹ کرنے کے اہل نہیں ہوں گے، اور انہیں اس امر کی پُر زور تجویز دی جاتی ہے کہ وہ ممکنہ نقصانات سے اجتناب کرنے کے لیے مارجن ٹریڈنگ رکنے سے قبل اپنی پوزیشنز بند کر دیں۔
  • پورٹ فولیو مارجن کے صارفین کو یہ تجویز دی جاتی ہے، کہ 10-02-2023 کو 06:00 (UTC) بجے سے قبل، مذکورہ بالا ٹوکنز کو اپنے مارجن والیٹ سے اسپاٹ والیٹ پر ٹرانسفر کر دیں، اور ضرورت ہو، تو اپنا مارجن بیلنس بھی ٹاپ اپ کر لیں۔ صارفین کو چاہیئے کہ ایسے کسی بھی ممکنہ تصفیے سے بچنے کے لیے متحدہ برقرار مارجن کے تناسب (Uni-MMR) کا بغور جائزہ لیں، جو کہ مارجن والیٹ سے مذکورہ بالا ٹوکنز کو ہٹانے کی صورت میں واقع ہو سکتا ہے۔
  • ​​جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-01-27
Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کی جانب سے مارجن کے استعمال پر آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ مارجن ٹریڈںگ میں خطرے کا کافی زیادہ امکان ہوتا ہے اور اس میں منافع جات اور خسارہ جات دونوں ہو سکتے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی، مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ قیمت میں یک دم تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔