کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
Binance مارجن کراس مارجن اور مخصوص کردہ مارجن پر CVC اور مزید مارجن جوڑوں کو فہرست سے خارج کر دے گا

Binance مارجن کراس مارجن اور مخصوص کردہ مارجن پر CVC اور مزید مارجن جوڑوں کو فہرست سے خارج کر دے گا

2022-11-28 11:58
ساتھی Binancians،
Binance 2022-12-12 کو 03:00 بجے (UTC) مندرجہ ذیل مارجن ٹریڈنگ کے جوڑوں کو ہٹا دے گا اور ان پر ٹریڈنگ روک دے گا:
کراس مارجن کے جوڑے: CVC/USDT
مخصوص کردہ مارجن کے جوڑے: BEAM/USDT، BTCST/BUSD، CVC/BTC، CVC/USDT، MITH/USDT، PERL/USDT، REP/USDT
براہ کرم نوٹ کریں:
  • 30-11-2022 کو 03:00 (UTC) بجے، کراس مارجن اور/یا مخصوص کردہ مارجن میں سے جہاں قابلِ اطلاق ہوا وہاں Binance BEAM/USDT، BTCST/BUSD، CVC/BTC، CVC/USDT، MITH/USDT، PERL/USDT اور REP/USDT کے مارجن ادھار لینے کے عمل کو معطل کر دے گا۔
  • 2022-12-02 کو 03:00 (UTC) بجے، Binance کی جانب سے صارفین کی پوزیشنز کو بند کر دیا جائے گا، ایک خودکار تصفیہ انجام دیا جائے گا، اور BEAM/USDT، BTCST/BUSD، CVC/BTC، CVC/USDT، MITH/USDT، PERL/USDT اور REP/USDT کے کراس اور/یا مخصوص کردہ مارجن کے جوڑوں پر تمام زیر التواء آرڈرز کو منسوخ کر دیا جائے گا۔ اس کے بعد ہم کراس اور مخصوص کردہ مارجن جوڑوں کو فہرست سے خارج کر دیں گے۔ کسی بھی قسم کے ممکنہ خسارہ جات سے بچنے کے لیے صارفین کو سختی سے یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ مارجن ٹریڈنگ کا عمل رکنے سے قبل اپنی پوزیشنز بند کر دیں۔
  • پورٹ فولیو مارجن کے صارفین کو یہ تجویز دی جاتی ہے، کہ 02-12-2022 کو 03:00 (UTC) بجے سے قبل، مذکورہ بالا ٹوکنز کو اپنے مارجن والیٹ سے اسپاٹ والیٹ پر ٹرانسفر کر دیں، اور ضرورت ہو، تو اپنا مارجن بیلنس بھی ٹاپ اپ کر لیں۔ صارفین کو چاہیئے کہ ایسے کسی بھی ممکنہ تصفیے سے بچنے کے لیے Uni-MMR کا بغور جائزہ لیں، جو کہ مارجن والیٹ سے مذکورہ بالا ٹوکنز ہٹانے کی صورت میں واقع ہوتا ہے۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-11-28
Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کی جانب سے مارجن کے استعمال پر آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ مارجن ٹریڈںگ میں خطرے کا کافی زیادہ امکان ہوتا ہے اور اس میں منافع جات اور خسارہ جات دونوں ہو سکتے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی، مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ قیمت میں یک دم تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔