کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں
Binance قرضہ جات کی سرگرمی: 1.6% تک کم شرح سود اور خصوصی Binance سواگ سے لطف اندوز ہوں!

Binance قرضہ جات کی سرگرمی: 1.6% تک کم شرح سود اور خصوصی Binance سواگ سے لطف اندوز ہوں!

2022-11-29 13:49
ساتھی Binancians،
Binance نے VIP قرضے اور کرپٹو قرضہ جات دونوں کے صارفین کے لیے خصوصی تشہیرات کا آغاز کیا ہے، جہاں تمام صارفین کم شرح سود کے ساتھ خصوصی فوائد سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور Binance سواگ کی منتخب آئٹمز جیت سکتے ہیں۔
سرگرمی کی مدت: 29-11-2022 کو 07:00 بجے سے 26-11-2022 کو 06:59 (UTC) بجے تک
VIP قرضے کی تشہیر: ادھار لینے پر 1.6% تک کم شرح سود سے فائدہ اٹھائیں
ایسے تمام VIP 1-9 صارفین جو سرگرمی کی مدت کے دوران BTC, ETH, BUSD یا USDT کی صورت میں VIP قرضہ لینے کی درخواست دیں گے، وہ ان اثاثوں کا ادھار لینے پر 1.6% تک کم شرح سود سے فائدہ حاصل کرنے کے اہل ہوں گے، جیسا کہ ذیلی ٹیبل میں دکھایا گیا ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ صرف ایسی VIP قرضے کی درخواستیں درج ذیل تشہیری شرح سود حاصل کرنے کی اہل ہوں گی، جن کی مدتِ قرض 30 روزہ ہو گی۔

اہل قابل ادھار اثاثے
ادھار لینے کی سالانہ شرح سود برائے VIP 1-9 صارفین
قرضے کی مدت
اسٹینڈرڈ ریٹس
تشہیری ریٹس
تمام قرضہ جاتی رقوم
(کم از کم $1M / کا قرض)
$1M - $20M / قرض
$20M سے زائد / قرض
BTC
2.6% تک
1.8%
1.6%
30 دن
ETH
2.9% تک
1.8%
1.6%
30 دن
BUSD
3.4% تک
3%
2.8%
30 دن
USDT
3.7% تک
3%
2.8%
30 دن
کرپٹو قرضہ جات کی تشہیر: ادھار لینے پر 1.83% تک کم شرح سود سے فائدہ اٹھائیں
سرگرمی کی مدت کے دوران، تمام صارفین نیچے دیے گئے ٹیبل کے مطابق، سات دن کے قرض کی مدت کے ساتھ منتخب شدہ ڈیجیٹل اثاثے ادھار لیتے وقت، 1.83% تک کم شرح سود سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
اہل قابل ادھار اثاثے
ادھار لینے کی سالانہ شرح سود برائے تمام صارفین
قرضے کی مدت
اسٹینڈرڈ ریٹس
تشہیری ریٹس
BTC
2.28% تک
1.83%
7 دن
ETH
2.99% تک
1.83%
7 دن
BUSD
3.39% تک
3.03%
7 دن
USDT
3.69% تک
3.03%
7 دن
DOGE
13.14% تک
3.03%
7 دن
بونس سرگرمی: اس سرگرمی کو ری ٹویٹ کریں اور Binance سواگ کا محدود ایڈیشن وصول کرنے کا موقع حاصل کریں!
اس @BinanceVIP کو Twitter پر فالو کریں اور سرگرمی کی مدت کے دوران سرگرمی کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں۔ شرائط و ضوابط میں درج کردہ انتخابی معیار کی بنیاد پر دس اہل صارفین کو منتخب کیا جائے گا، جن میں سے ہر ایک Binance Montblanc فاؤنٹین پین کا محدود ایڈیشن حاصل کرے گا۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • آپ VIP قرضے کۓ حوالے سے کسی بھی قسم کے سوالات کی صورت میں Telegram کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کے احاطے کی مرکزی ٹیمز سے رابطہ کر سکتے ہیں، یا پھر vip_loan@binance.com پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ براہ کرم جہاں قابل اطلاق ہو، وہاں کسی بھی قسم کے سوالات کی صورت میں ای میل کے مضمون میں "VIP قرضے سے متعلقہ استفسار" تحریر کریں۔
  • کرپٹو قرضہ جات پر شرح سود اور زیادہ سے زیادہ قابل قرض حدود مارکیٹ کے حالات اور خطرے کی اندرونی نظم کاری کی بنیاد پر ایڈجسٹمنٹ کے تابع ہیں۔ ایڈجسٹ شدہ شرح سود اور زیادہ سے زیادہ قابل قرض رقم کی حدود کے بارے میں مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے، صارفین کو چاہیئے کہ وہ سرگرمی کی مدت کے دوران قرضے کے ڈیٹا کا صفحہ ملاحظہ کریں۔
شرائط و ضوابط:
  • اس پروگرام کا اہل بننے کے لیے، تمام صارفین پر اکاؤنٹ کی توثیق کی تکمیل لازم ہے۔
  • یہ تشہیر انعامی تشہیرات کی شرائط و ضوابط کے تابع ہے۔
  • بونس سرگرمی
    • Binance VIP ان تبصروں کی گہرائی اور مطابقت کا جائزہ لے گا جو تمام اہل صارفین نے سرگرمی کی ٹویٹ پر کیے ہوں گے، اور ان میں سے دس اہل جیتنے والے افراد کو منتخب کرے گا جو فی کس Binance Montblanc کے فاؤنٹین پین کا ایک محدود ایڈیشن جیتیں گے۔
    • @BinanceVIP Twitter کے ذریعے جیتنے والے افراد سے رابطہ کرے گا تاکہ سرگرمی ختم ہونے کے بعد دو ہفتوں میں انعامات کی ترسیل کا انتظام کیا جا سکے۔ اگر کوئی جیتنے والا فرد انعام کی اطلاع کے 48 گھنٹوں کے اندر جواب دینے میں ناکام رہتا ہے، تو اسے انعام سے محروم سمجھا جائے گا۔
  • براہ کرم اپنی موجودہ VIP سطح دیکھنے کے لیے Binance ادارہ جاتی ملاحظہ کریں۔
  • اس حوالے سے جاننے کے لیے، کہ قرضہ جاتی پراڈکٹس کے ذریعے Binance VIP کیسے بنا جائے، براہ کرم VIP قرض دار کا پروگرام ملاحظہ کریں۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر کسی سرگرمی یا سرگرمی کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کے حق کو محفوظ رکھتا ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-11-29
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔