کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین Binance خبریں
Binance تبدیلی نے ARB اور ID کو شامل کیا ہے

Binance تبدیلی نے ARB اور ID کو شامل کیا ہے

2023-03-24 17:23
ساتھی Binancians،
Binance نہایت مسرت کے ساتھ یہ اعلان کرتا ہے کہ ARB اور ID کو Binance تبدیلی میں شامل کر دیا گیا ہے۔
اب صارفین صفر فیس کے ساتھ Binance تبدیلی کی جانب سے معاونت یافتہ BTC، USDT اور کسی بھی قسم کے دیگر ٹوکنز کے بدلے میں، ARB اور ID کی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
ظاہری قیمتیں ملاحظہ کریں اور ابھی اپنے ہدفی اثاثے پر تبدیل کریں!
شروعات کیسے کی جائے:
ویب سائٹ پر Binance ملاحظہ کریں ، پھر "ٹریڈ کریں" پر کلک کریں، اور پاپ اپ مینو سے "Binance تبدیلی" کو منتخب کریں۔ اگر آپ موبائل استعمال کر رہے ہیں، تو بس اپنی Binance ایپ کھولیں، اور “ٹریڈ کریں" پر ٹیپ کریں، اور اس کے بعد بالائی مینو سے "تبدیل کریں" پر ٹیپ کریں۔
ہدایت نامے:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-24
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔