کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
API اپڈیٹس
Binance اسٹیکنگ کے لیے API کی فعالیت کو اب فعال کر دیا گیا ہے

Binance اسٹیکنگ کے لیے API کی فعالیت کو اب فعال کر دیا گیا ہے

2022-07-15 17:46
ساتھی Binancians،
Binance نے Binance اسٹیکنگ کے لیے API کی فعالیت کو فعال کر دیا ہے۔ صارفین اب دیگر خصوصیات کے ساتھ ساتھ، لاک شدہ اسٹیکنگ کی پراڈکٹس کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں، لاک شدہ اسٹیکنگ کی نئی سبسکرپشنز کو مکمل کر سکتے ہیں، اسٹیک کردہ اثاثوں کو پیشگی ریڈیم کر سکتے ہیں، اور API کے ذریعے "خودکار-اسٹیکنگ" نامی فنکشن کو فعال کر سکتے ہیں۔
براہ کرم مزید تفصیلات کے لیے Binance اسٹیکنگ سے متعلقہ API کی مکمل دستاویز سازی یہاں ملاحظہ کریں۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-07-15
Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ لاک شدہ اسٹیکنگ طے شدہ مدت کے اختتام کے بعد یا پیشگی ریڈمپشن کی صورت میں اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثوں کو صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس لوٹا دے گی۔ آپ اس وقت تک انعام پر کوئی حق نہیں رکھتے جب تک کہ یہ Binance کو موصول نہ ہو جائے اور Binance اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ آپ کو وقت کے ساتھ اسٹیکنگ کا کوئی مخصوص انعام یا اسٹیکنگ کا کوئی ریٹرن ملے گا۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔