کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں
Binance ادائیگی x ٹرسٹ والیٹ کا مشترکہ تحفہ: انعامات کی مد میں 20,000 USDT شیئر کریں!

Binance ادائیگی x ٹرسٹ والیٹ کا مشترکہ تحفہ: انعامات کی مد میں 20,000 USDT شیئر کریں!

2023-03-20 13:07
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
یاددہانی: کسی قسم کے انعامات کا اہل ہونے کے لیے سرگرمی کے صفحے پر موجود [Join Promotion] کے بٹن پر کلک کریں
تشہیر کی مدت: 20-03-2023 کو 08:00 (UTC) بجے سے 02-04-2023 کو 23:59 (UTC) بجے تک
Binance ادائیگی اور ٹرسٹ والیٹ نہایت مسرت کے ساتھ ایک مشترکہ تحفے کا اعلان کر رہے ہیں، جس میں اپنے فنڈنگ والیٹ سے ٹرسٹ والیٹ میں فنڈز ٹرانسفر کرنے والے صارفین پہلی بار اس فیچر "ایکسچینج سے ڈپازٹ کریں" کے ذریعے، ٹوکن واؤچر انعامات کی مد میں 20,000 USDT شیئر کرنے کے اہل ہوں گے!
تشہیر: "ایکسچینج سے ڈپازٹ کریں" نامی فیچر کا استعمال کرتے ہوئے پہلی بار ٹوکن واؤچر انعامات کی مد میں 20,000 USDT شیئر کریں!
یہ تشہیر ایسے تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے، جنہوں نے اپنے فنڈنگ والیٹ سے ٹرسٹ والیٹ میں "ایکسچینج سے ڈپازٹ کریں" نامی فیچر کے ذریعے 20-03-2023 کو 08:00 (UTC) بجے سے قبل کوئی بھی فنڈز ٹرانسفر نہیں کیے ہیں۔
انعامات کا اہل بننے کے لیے، اہل صارفین کو لازماً یہاں پر اپنی شمولیت کی تصدیق کرنی چاہیئے اور اس فیچر کو پہلی بار استعمال کرتے ہوئے اپنے فنڈنگ والیٹ سے ٹرسٹ والیٹ اکاؤنٹ میں (نیٹ ورک یا گیس فیس سمیت) کم از کم $10 کے مساوی رقم ٹرانسفر کرنی چاہیئے۔ تمام اہل صارفین 20,000 USDT کے ٹوکن واؤچرز پر مشتمل مساوی شیئر حاصل کریں گے، جس کی حد فی صارف 5 USDT پر مقرر کی گئی ہے۔
شروعات کیسے کی جائے:
  • مرحلہ 1: سرگرمی کے صفحے پر [Join Promotion] کے بٹن پر کلک کریں۔
  • مرحلہ 2: Binance پر اپنے فنڈنگ والیٹ میں خاطر خواہ فنڈز کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔
  • مرحلہ 3: اپنی ٹرسٹ والیٹ ایپ کھولیں۔ اگر آپ کے پاس اب تک ٹرسٹ والیٹ اکاؤنٹ موجود نہیں ہے، تو یہاںسے موبائل ایپ کا تازہ ترین ورژن حاصل کریں۔
  • مرحلہ 4: ٹرسٹ والیٹ ایپ میں [Receive] بٹن پر ٹیپ کریں، اور اُس اثاثے کو منتخب کریں آپ جسے ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔ صفحے کے آخر سے [Deposit from exchange] آپشن کو منتخب کریں، اور [Binance] پر کلک کریں۔
  • مرحلہ 5: کرپٹو کی اُس مقدار کا اندراج کریں آپ جسے ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں، پھر اپنی ٹرانزیکشن کو حتمی شکل دینے کے لیے [Confirm] پر کلک کریں۔ انعامات کا اہل بننے کے لیے، ٹرانسفرکردہ رقم کو کم از کم 10$ کے مساوی (بشمول نیٹ ورک یا گیس فیس) ہونے کا عمل یقینی بنائیں۔
رہنمائیاں اور متعلقہ امواد:
شرائط و ضوابط
  • صارفین کو تشہیر میں کامیابی سے شرکت کرنے کے لیے Binance پر اکاؤںٹ کی توثیق کا عمل لازماً مکمل کرنا چاہیئے، اور اس صفحے پر [Join Promotion] بٹن پر کلک کرنا چاہیئے۔
  • صرف ایسے صارفین جو ٹرسٹ والیٹ میں "ایکسچینج سے ڈپازٹ کریں" کے فیچر پر نئے ہیں وہ اس تشہیر میں انعامات کے لیے اہل ہوں گے۔
  • صارفین کو انعامات کا اہل بننے کے لیے، کم از کم 10$ کے مساوی (بشمول نیٹ ورک یا گیس فیس) رقم کی کامیاب ٹرانسفر مکمل کرنے کی ضرورت ہو گی۔ ہر اہل صارف کے لیے انعام کی حد 5 USDT پر مقرر کی گئی ہے۔
  • تشہیر ختم ہونے کے بعد دو ہفتوں کے اندر انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ صارفین Binance ایپ یا ویب سائٹ پر اکاؤنٹ > انعامی مرکز کے ذریعے لاگ ان کرنے اور اپنے واؤچر انعامات ریڈیم کرنے کے قابل ہوں گے۔
  • واؤچر کے مؤثر ہونے کی مدت تقسیم کے دن سے لے کر آنے والے 60 دنوں پر سیٹ کی گئی ہے۔ جانیں کہ واؤچر کو ریڈیم کیسے کریں۔
  • ہر BUID زیادہ سے زیادہ صرف ایک انعام کے لیے اہل ہو گا۔
  • غیر قانونی طور پر بڑی تعداد میں رجسٹر کردہ اکاؤنٹس اور ذیلی اکاؤنٹس حصہ لینے یا کسی قسم کے انعامات وصول کرنے کے اہل نہیں ہوں گے۔
  • Binance دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اپنی اور صرف اپنی صوابدید پر تشہیر کی ان شرائط و ضوابط کے تعین اور/یا ان میں ترمیم یا تبدیلی کرنے کے حق کو محفوظ رکھتا ہے، جس میں اس تشہیرکی تنسیخ، توسیع، اختتام یا معطلی، اس کی اہلیت کی شرائط اور معیار، جیتنے والوں کا انتخاب اور تعداد، اور کسی بھی کام کے ہونے کا وقت شامل ہیں، تاہم صرف ان تک محدود نہیں، نیز تمام صارفین ان ترامیم کے پابند ہوں گے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
نوٹ: یہ اعلان آخری مرتبہ 15-04-2023 کو اس امر کی وضاحت کرنے کے لیے اپڈیٹ کیا گیا تھا کہ انعامات ٹوکن واؤچرز کی صورت میں صارفین کے Binance اکاؤنٹس میں تقسیم کیے جائیں گے، نہ کہ پہلے کوالیفائی کرنے والے ایسے ٹرسٹ والیٹ اکاؤنٹ میں کہ جس کو (نیٹ ورک یا گیس کی فیس سمیت) کم از کم 10$ کے مساوی رقم کی ٹرانسفر موصول ہوتی ہے۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ براہ کرم اپنے والیٹ کو فنڈ کریں اور اپنی ٹرانزیکشنز کو احتیاط سے انجام دیں۔ یہ مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط، Binance ادائیگی کے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہملاحظہ کریں۔