کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں
Binance ادائیگی کی کرپٹو کے سرخ پیکٹ کی تشہیر میں شامل ہوں اور انعامات کی صورت میں 25 USDT تک حاصل کریں!

Binance ادائیگی کی کرپٹو کے سرخ پیکٹ کی تشہیر میں شامل ہوں اور انعامات کی صورت میں 25 USDT تک حاصل کریں!

2023-03-23 17:53
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
تشہیر کی مدت: 21-03-2023 کو 05:00 (UTC) بجے سے 31-03-2023 کو 23:59 (UTC) بجے تک٭
Binance ادائیگی نے تمام Binance صارفین کے لیے نئی تشہیر کا آغاز کیا ہے! تشہیر کی مدت کے دوران، اہل شرکاء اپنے دوستوں کو کرپٹو کے سرخ پیکٹس بھیجتے ہوئے ٹوکن واؤچر کی صورت میں 25 USDT تک وصول کرسکتے ہیں۔
* براہِ کرم نوٹ کریں: ایک مرتبہ تمام انعامات تقسیم ہونے کے بعد صارفین اس تشہیر سے انعامات کا دعویٰ کرنے سے قاصر ہوں گے۔
شرکت کیسے کریں:
  1. Binance ادائیگی تک رسائی کے لیے Binance ایپ کے ہوم پیج میں بالائی دائیں کونے پر ٹیپ کریں۔ کرپٹو کے سرخ پیکٹ کے صفحے پر داخل ہونے کے لیے [Latest Offers] کے نیچے موجود بینر پر کلک کریں۔
  2. صفحے پر موجود [Create] کے بٹن پر کلک کرتے ہوئے کرپٹو کے سرخ پیکٹس تخلیق کرنے کا آغاز کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کرپٹو کے قابلِ دعویٰ سرخ پیکٹس کی تعداد کے علاوہ، کرپٹو کے ہر سرخ پیکٹ میں موجود کرپٹو کرنسیز کی مجموعی رقم بھی متعین کردہ ہے۔
  3. کسی بھی سوشل میڈیا چینل کے ذریعے کرپٹو کے سرخ پیکٹس شیئر کریں اور تشہیر کی مدت کے دوران کرپٹو کے سرخ پیکٹس کا دعوٰی کرنے کے لیے اپنے دوستوں کو مدعو کریں!
انعامات کا اسٹرکچر:
دیگر صارفین کی جانب سے دعوٰی کردہ کرپٹو کے سرخ پیکٹس کی تعداد
فی صارف انعام (ٹوکن واؤچر کی صورت میں)
25
0.5 USDT
100
1.5 USDT
400
6 USDT
900
17 USDT
جب ہر اہل صارف کے دوست اپنے کرپٹو کے سرخ پیکٹس کا دعویٰ کریں گے، تو اس صارف کو درج بالا ٹیبل کے مطابق ٹوکن واؤچر کی صورت میں 25 USDT تک موصول ہوں گے۔ براہِ کرم نوٹ کریں کہ انعامات پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر تقسیم کیے جائیں گے، اور تمام انعامات کی تقسیم ہو جانے کے بعد صارفین اس تشہیر کے لیے انعامات کا دعوٰی کرنے سے قاصر ہوں گے۔
شرائط و ضوابط:
  • Binance ادائیگی تک رسائی حاصل کرنے کے لیے، جدید ترین Binance ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں یا اپنی Binance ایپ کو iOS v2.47.0 یا Android v2.47.0، یا اس سے جدید ورژن پر اپ گریڈ کریں۔
  • ایک اہل صارف سے مراد ایسا توثیق شدہ صارف ہے جو کامیابی سے Binance ادائیگی کا اکاؤنٹ رجسٹر کر چکا ہو۔
  • انعامات پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر تقسیم کیے جائیں گے۔ تمام انعامات تقسیم ہونے کے بعد صارفین اس تشہیر میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
  • ریڈمپشن کی صورت میں کرپٹو کے سرخ پیکٹ میں موجود کرپٹو کرنسیز فوری طور پر صارفین کے فنڈنگ والیٹس میں کریڈٹ کر دی جائیں گی۔
  • تشہیر کی مدت کے دوران ہر صارف کُل تین کرپٹو کے سرخ پیکٹس کا دعوٰی کر سکتے ہیں۔ براہِ کرم نوٹ کریں کہ صارفین ایک ہی صارف سے ایک سے زائد کرپٹو کے سرخ پیکٹ کا دعوٰی نہیں کر سکتے ہیں۔
  • ایک صارف اس تشہیر سے زیادہ سے زیادہ 25 USDT کی مالیت کے انعام وصول کر سکتا ہے۔ یہ انعام ٹوکن واؤچر کی صورت میں کریڈٹ کیا جائے گا۔
  • ٹوکن واؤچر کے لیے موثر ہونے کی مدت کو تقسیم کے دن سے اگلے 30 دنوں پر سیٹ کیا جاتا ہے۔ صارفین لاگ ان کرنے کے قابل ہوں گے اور بذریعہ اکاؤنٹ > انعامی مرکز ٹوکن واؤچر کو ریڈیم کر سکیں گے۔
  • انعامات کا اہل بننے کی خاطر، صارفین کو Binance ایپ پر موجود کرپٹو کے ایسے سرخ پیکٹس کو ریڈیم کرنے کے لیے اپنے دوستوں کو دعوت دینی چاہیئے جو صرف کرپٹو کے سرخ پیکٹ کی تشہیر سے تخلیق کیے گئے ہوں۔ باقاعدہ کرپٹو کے سرخ پیکٹس کی ریڈمپشن صارفین کو انعامات کا اہل نہیں بنائے گی۔
  • صارفین کو کسی بھی قسم کے حالات میں درج ذیل کام کرنے کی اجازت نہیں ہے:
    • چیٹس، ماڈز اور/یا ہیکس، یا فریق ثالث کی دیگر اس قسم کی سافٹ ویئر پراڈکٹس کو تخلیق یا استعمال کرنا جو Binance ادائیگی کے کرپٹو کے سرخ پیکٹ کی تشہیر کا نتیجہ تبدیل کر سکتی ہوں؛
    • ایسے سافٹ ویئر کا استعمال کرنا جو ڈیٹا کی مائننگ کی اجازت دیتا ہے یا بصورت دیگر Binance ادائیگی کے کرپٹو کے سرخ پیکٹ سے متعلقہ معلومات میں مداخلت کرتا ہے یا انہیں اکٹھا کرتا ہے؛
    • صارف کے اکاؤنٹس کو بیچنا، خریدنا یا ٹریڈ کرنا یا صارف کے اکاؤنٹس سے متعلقہ کسی دوسرے فرد کی نقالی کرنا، اور مذکورہ بالا میں ایسی تمام تر قیاس آرائیاں، اسی طرح کے اقدامات یا ایسی کارروائیاں شامل ہوں گی جو مذکورہ ممنوعات سے میل کھاتی ہوں۔
  • Binance کسی قسم کے دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • Binance بغیر کسی پیشگی اطلاع کے کسی بھی وقت اس تشہیر کو روکنے اور/یا اپنی صوابدید پر انعام کو تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • Binance اگر اپنی حتمی اور مکمل صوابدید پر اس بات کا تعین کرتا ہے کہ کسی صارف یا جیتنے والے فرد نے کسی قسم کے قابل اطلاق شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے تو وہ کسی بھی انعام (انعامات) کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ براہ کرم اپنے والیٹ کو فنڈ کریں اور اپنی ٹرانزیکشنز کو احتیاط سے انجام دیں۔ یہ مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط، Binance ادائیگی کے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہملاحظہ کریں۔