کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
مالیات
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
Binance اختراعی زون میں Rocket Pool (RPL) کو شاملِ فہرست کرے گا

Binance اختراعی زون میں Rocket Pool (RPL) کو شاملِ فہرست کرے گا

2023-01-18 12:37
ساتھی Binancians،
Binance اختراعی زون کی فہرست میں Rocket Pool (RPL) کو شامل کرے گا اور 18-1-2023 کو 08:00 (UTC) بجے اسپاٹ ٹریڈنگ کے ان جوڑوں کے لیے ٹریڈنگ کھول دے گا:
  • اسپاٹ ٹریڈنگ کے نئے جوڑے: RPL/BTC، RPL/BUSD اور RPL/USDT
  • صارفین اب ٹریڈنگ کی تیاری کے سلسلے میں RPL کو ڈپازٹ کرنا شروع کر سکتے ہیں
  • RPL کے لیے رقم نکلوانے کی سرگرمیاں 19-01-2023 کو 08:00 (UTC) بجے کھل جائیں گی
  • RPL کی فہرست سازی کی فیس: 0 BNB
نوٹ: رقم کو نکلوانے کے عوامل کھلنے کا وقت صارفین کے حوالے کے لیے ایک تخمینہ شدہ وقت ہے۔ صارفین رقم نکلوانے کے صفحے پر رقم نکلوانے کی سرگرمی کا اصل اسٹیٹس دیکھ سکتے ہیں۔
مزید براں، Binance مخصوص کردہ مارجن پر ان نئے مارجن جوڑوں کے ساتھ RPL کو بھی ایک نئے قابلِ قرض اثاثے کی حیثیت سے شامل کرے گا، جس کا آغاز 18-01-2023 کو 08:00 (UTC) بجے کے بعد 48 گھنٹوں کے اندر ہو گا:
  • مخصوص کردہ مارجن کے نئے جوڑے: RPL/BUSD، RPL/USDT
مارجن کے تازرہ ترین اثاثہ جات کی فہرست اور مخصوص حدود اور ریٹس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے مارجن کے ڈیٹا سے رجوع کریں۔
Rocket Pool (RPL) کیا ہے؟
Rocket Pool ETH لیکویڈ اسٹیکنگ کے ڈیریویٹو کا ایک غیر مرکزی فراہم کنندہ ہے۔ Rocket Pool اسمارٹ نوڈ آپریٹرز کو اسٹیکرز کے ساتھ جوڑتا ہے تاکہ اسٹیکنگ کے لیے ETH کو پول کیا جائے، اس کے بعد اسٹیکرز کو rETH واپس کرتا ہے تاکہ وہ لیکویڈیٹی کو برقرار رکھیں اور اپنے اسٹیک شدہ ٹوکنز پر کنٹرول رکھ سکیں۔ RPL اس کا سہولتی اور گورننس ٹوکن ہے، ، یہ نوڈ آپریٹر بننے کے لیے ضروری ہے۔
یاددہانی:
اختراعی زون، ٹریڈنگ کے لیے وقف ایک زون ہے جہاں ٹریڈرز ایسے نئے، اختراعی ٹوکنز کی ٹریڈ کے قابل ہوتے ہیں جن میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے اور دیگر ٹوکنز کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔
اختراعی زون میں ٹریڈ کے قابل ہونے سے قبل، تمام صارفین سے تقاضا کیا جاتا ہے کہ وہ اختراعی زون کے ٹریڈنگ کے صفحے کے ویب ورژن پر جائیں اور Binance کے استعمال کی شرائط ملاحظہ کریں اور ابتدائی اعلامیے کے حصے کے طور پر ایک سوالنامہ مکمل کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ اختراعی زون میں موجود ٹریڈنگ کے جوڑوں پر ٹریڈنگ کی پابندیاں عائد نہیں کی جائیں گی۔
RPL ایک نسبتاً نیا ٹوکن ہے جو معمول سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اور اسی لیے اس کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہو گا۔ براہ کرم اس امر کو یقینی بنائیں کہ آپ خطرے کی نظم کاری کا معقول انتظام کریں، RPL کے بنیادی اصولوں پر تحقیق کر چکے ہوں، اور ٹوکن کو ٹریڈ کرنے کا فیصلہ لینے سے قبل پراجیکٹ کو پوری طرح سے سمجھ چکے ہوں۔
تفصیلات:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-01-18
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں کو مارکیٹ میں خطرے اور قیمت کے اتار چڑھاؤ کا زائد امکان لاحق ہو سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے از خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے لیے قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف ان پراڈکٹس پر سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جہاں آپ ان سے وابستہ خطروں کو سمجھتے ہیں۔ آپ کو چاہیئے کہ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے پہلے اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت کو مدنظر رکھیں اور سرمایہ کاری کرنے سے قبل ایک خودمختار مالی مشیر سے مشورہ کر لیں۔ اس مواد کو مالی مشورہ نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔