ساتھی Binancians،
Binance کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے RSA API کلیدوں کے لیے معاونت شامل کر دی ہے، جو 29-12-2022 کو 09:00 (UTC) بجے سے موثر ہے۔ غیر متوازن مرموز کاری کی بنیاد پر، صارفین اب اپنے RSA API کلیدی جوڑے کی عوامی کلید کو Binance پر رجسٹر کر سکتے ہیں، اور دستخط شدہ API کی درخواستیں تخلیق کرنے کے لیے متعلقہ نجی کلید کو استعمال کر سکتے ہیں۔
اپنے RSA API کلیدی جوڑے کی عوامی کلید کو Binance پر رجسٹر کرنے کے لیے، صارفین [Profile] > [API Management] > [Create API]پر جا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-12-30
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Telegram: https://t.me/binancepakistani
Twitter: https://twitter.com/binancepk
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں کو مارکیٹ میں خطرے اور قیمت کے اتار چڑھاؤ کا زائد امکان لاحق ہو سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی قدر میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے از خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے لیے قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف ان پراڈکٹس پر سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جہاں آپ ان سے وابستہ خطروں کو سمجھتے ہیں۔ آپ کو چاہیئے کہ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری سے پہلے اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت کو مدنظر رکھیں اور سرمایہ کاری کرنے سے قبل ایک خودمختار مالی مشیر سے مشورہ کر لیں۔ اس مواد کو مالی مشورہ نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔