کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین Binance خبریں
Binance، آسان کمائی کی لچک پذیر پراڈکٹس میں نئے اثاثہ جات شامل کرتا ہے (25-11-2022)

Binance، آسان کمائی کی لچک پذیر پراڈکٹس میں نئے اثاثہ جات شامل کرتا ہے (25-11-2022)

2022-11-26 15:32
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance نے CTXC، IRIS، FRONT، POLS، AUCTION، FIO، WAN اور XNO کو آسان کمائی کی لچک پذیر پراڈکٹس پر معاونت یافتہ اثاثہ جات کی فہرست میں شامل کیا ہے، جو کہ فالتو ڈیجیٹل اثاثہ جات کے حامل Binance صارفین کے لیے ایک اضافی قدر کی سروس ہے۔
نوٹ:
  • زیادہ سے زیادہ حد تک پہنچ جانے پر سبسکرپشنز کو کسی خاص پراڈکٹ پر بند کر دیا جائے گا۔
  • Binance آسان کمائی، وقتاً فوقتاً معاونت یافتہ کرپٹو کرنسی، انعامات، انفرادی حدود اور کل سبسکرپشن کی حدود میں تبدیلیاں کر سکتی ہے۔
  • براہ کرم، Binance آسان کمائی کے پلیٹ فارم پر کسی بھی قسم کی پراڈکٹس کے استعمال سے قبل Binance آسان کمائی کی شرائط و ضوابط سے رجوع کریں۔ مزید معلومات، FAQ کے صفحے میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-11-26
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔