کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین Binance خبریں
Binance آسان کمائی نے BICO اور IDEX کی لاک کردہ پراڈکٹس کا آغاز کیا ہے

Binance آسان کمائی نے BICO اور IDEX کی لاک کردہ پراڈکٹس کا آغاز کیا ہے

2023-04-01 04:34
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance آسان کمائی لاک کردہ پراڈکٹس پر BICO اور IDEX کا آغاز کر رہی ہے۔ BICO اور IDEX کی لاک کردہ پراڈکٹس کی سبسکرپشنز مکمل کریں اور انعامات کمائیں، جس کا آغاز 31-03-2023 کو 12:00 (UTC) بجے سے ہو گا۔
  • سبسکرپشن کا فارمیٹ: پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر۔
  • انعام کے حساب کی مدت: آپ کی طرف سے لاک کردہ پراڈکٹس پر سبسکرائب کرنے کے اگلے روز 00:00 (UTC) بجے سے لے کر، سبسکرپشن کی مدت کے ختم ہونے تک۔
  • انعامات کی تقسیم:
    • BICO کی لاک کردہ پراڈکٹس: انعامات یومیہ بنیادوں پر تقسیم کیے جائیں گے۔
    • IDEX کی لاک کردہ پراڈکٹس: انعامات سبسکرپشن کی میعاد ختم ہونے کے اگلے ہی روز 00:00 (UTC) بجے اور 04:00 (UTC) بجے کے درمیان صرف ایک مرتبہ تقسیم کیے جائیں گے۔
پیشکش کردہ پراڈکٹس (لاک کردہ پراڈکٹس)
ڈیجیٹل
اثاثہ جات
دورانیہ
اسٹینڈرڈ APR
لاک شدہ پراڈکٹس کی کم از کم سبسکرپشن۔
فی صارف حد
لاک شدہ پراڈکٹس کی زیادہ سے زیادہ سبسکرپشن۔
فی صارف حد
30 دن
1.90%
0.01 BICO
10,000 BICO
60 دن
2.40%
0.01 BICO
900 BICO
120 دن
2.90%
0.01 BICO
100 BICO
30 دن
3.20%
USDC میں
0.01 IDEX
60,000 IDEX
60 دن
4.60%
USDC میں
0.01 IDEX
3,000 IDEX
120 دن
5.90%
USDC میں
0.01 IDEX
300 IDEX
نوٹس:
  • ایسے صارفین جو BICO کی لاک کردہ پراڈکٹس کی سبسکرپشنز مکمل کرتے ہیں، BICO ٹوکنز کی صورت میں انعامات حاصل کریں گے، جبکہ وہ صارفین جو IDEX کے لاک کردہ پراڈکٹس کی سبسکرپشنز کو مکمل کرتے ہیں، USDC ٹوکنز کی صورت میں انعامات حاصل کریں گے۔
  • براہِ کرم نوٹ کریں کہ BICO کے انعامات روزانہ تقسیم کیے جاتے ہیں، جبکہ IDEX کی لاک کردہ پراڈکٹس کے انعامات، سبسکرپشن کی میعاد ختم ہونے کے اگلے ہی دن 00:00 (UTC) بجے اور 04:00 (UTC) بجے کے درمیان تقسیم کیے جائیں گے۔
  • براہ کرم، Binance کی آسان کمائی کے پلیٹ فارم پر کسی بھی قسم کی پراڈکٹس کے استعمال سے قبل Binance کی آسان کمائی کی شرائط و ضوابط ملاحظہ کریں۔
  • Binance آسان کمائی سبسکرپشن کی طے کردہ مدت کے اختتام پر، آسان کمائی کی لاک شدہ پراڈکٹس میں سبسکرائب کردہ ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کو لچک پذیر پراڈکٹس میں ریڈیم کرے گی۔ ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کی مالیت میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے اور یہ تبدیل ہو سکتی ہیں۔
  • صارفین، والیٹس > کمائی کریں > آسان کمائی > لاک کردہ پر جا کر اپنی لاک کردہ پراڈکٹس کی سبسکرپشنز کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  • صارفین، لاک کردہ پراڈکٹس پر سبسکرپشنز مکمل کرنے سے پہلے "خودکار سبسکرائب" کا فنکشن فعال کر سکتے ہیں، جو کہ ان کی موجودہ لاک کردہ پراڈکٹس کی پوزیشن کی میعاد ختم ہونے پر اسے خودکار طور پر اسی دورانیے کی ایک نئی پوزیشن پر سبسکرائب کر دے گا۔
  • لاک کردہ پراڈکٹس کے ان لاک ہونے کی مدت: ایک دن۔
  • لاک کردہ پراڈکٹس کے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات۔
  • آسان کمائی کی لاک کردہ پراڈکٹس کے لیے پیشگی ریڈمپشن کے متعلق: صارفین پیشگی طور پر اپنے اثاثوں کو ریڈیم کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کو منتخب کرنے کے بعد، ڈیجیٹل اثاثے اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس کر دئیے جائیں گے، اور صارفین کسی بھی قسم کے انعامات کے حقدار نہیں ہوں گے۔ کسی بھی قسم کے تقسیم کردہ انعامات کی کٹوتی ریفنڈ کردہ سرمائے سے کی جائے گی۔ ڈیجیٹل اثاثے موصول ہونے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-04-01
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ APR ان انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں ملیں گے۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشین گوئی شدہ ریٹرنز/منافع جات کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ طے شدہ مدت ختم ہونے کے بعد یا پیشگی ریڈمپشن کی صورت میں Binance ڈیجیٹل اثاثہ جات کو صارفین کے اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس کر دے گا۔ Binance اس بات کی کوئی ضمانت نہیں دیتا کہ آپ کو وقت گزرنے ساتھ کوئی مخصوص انعام، یا منافع ملے گا۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہملاحظہ کریں۔