کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر TikTok کی معروف شخصیت Khaby Lame کی خدمات حاصل کرنے جا رہا ہے

2022-07-01 21:05
ساتھی Binancians،
Binance نے اپنی TikTok وائرل ویڈیوز کے ذریعے شہرت یافتہ اطالوی سینیگالی تخلیق کار Khaby Lame کو بین الاقوامی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر شامل کرنے کے لیے اس کے ساتھ شراکت داری قائم کر لی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے پیچھے موجود بلاک چین ایکو سسٹم کی حیثیت سے، Binance Web3 کی آگاہی اور مقبولیت میں اضافہ کرنے کے لیے Khaby کے ساتھ شراکت داری قائم کرے گا۔
Khaby نے "لائف ہیک" کی ویڈیوز پر اپنے دلچسپ اشاروں سے، بغیر کوئی لفظ کہے مبالغہ آمیز حد تک پیچیدہ بنائے گئے منظرناموں پر تبصرے کرتے ہوئے اور اپنا مقبول "Khaby اشارہ" کرتے ہوئے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ Khaby Web3 سے متعلق کچھ غلط فہمیوں کو زائل کرنے کے لیے اپنا روایتی انداز اختیار کریں گے اور وہ اپنے فینز کے تجربے کو مزید بہتر بناتے ہوئے، Binance کے ساتھ خصوصی NFT کلیکشنز کے لیے شراکت داری بھی قائم کریں گے۔
Khaby فی الوقت TikTok کے پلیٹ فارم پر 142 ملین فالوؤرز، اور Instagram پر 78 ملین فالوؤرز کے ساتھ سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے تخلیق کار ہیں۔ Binance اور Khaby کے اس یادگار سفر کو www.instagram.com/khaby00 اور twitter.com/binance پر ملاحظہ کریں۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-07-02
Binance کی کرپٹو ٹریڈنگ ایپ (iOS/Android) کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کریں
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے صرف آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ صرف انہیں پراڈکٹس میں سرمایہ کاری کریں جن سے آپ واقف ہیں اور جن سے وابستہ خطرات کو آپ سمجھتے ہیں۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔