کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance نے DYDX، FTT، KAVA، VOXEL کے کراس مارجن جوڑوں اور TROY کے مخصوص کردہ مارجن کے جوڑے کو شامل کیا ہے، نیز YFI اور YFII کو کراس مارجن کی فہرست سے خارج کیا جا رہا ہے

2022-05-24 09:29
ساتھی Binancians،
Binance نے DYDX، FTT، KAVA اور VOXEL کے نئے ٹریڈنگ کے جوڑوں کو کراس مارجن پر، اور TROY نامی ایک نیا ٹریڈںگ کا جوڑا مخصوص کردہ مارجن پر شامل کیا ہے۔
  • کراس مارجن کے نئے جوڑے: DYDX/BUSD، FTT/BUSD، KAVA/BUSD، VOXEL/BUSD۔
  • مخصوص کردہ مارجن کا نیا جوڑا: TROY/BUSD۔
براہِ کرم مارجن ڈیٹا سے رجوع کر کے سب سے زیادہ اپڈیٹ کردہ مارجن کے قابل اثاثہ جات کی فہرست اور مخصوص حدود اور ریٹس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
مزید براں، Binance مارجن، YFI اور YFII کو قابل قرض اثاثہ جات کے طور پر 2022-05-25 کو 02:00 بجے (UTC) کراس مارجن اور مخصوص کردہ مارجن سے خارج کر دے گا۔
  • کراس مارجن کے ہٹائے جانے والے جوڑے: YFI/BUSD، YFI/BTC، YFI/USDT، YFII/BTC، YFII/USDT۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • صارفین اب بھی Binance پر دستیاب دیگر ٹریڈنگ کے جوڑوں پر مندرجہ بالا اثاثوں کو ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
  • 2022-05-23 کو 02:00 بجے (UTC)، Binance YFI اور YFII کے لیے کراس مارجن سے ادھار لینے کی سرگرمی کو معطل کر دے گا۔
  • 2022-05-25 کو 02:00 بجے (UTC)، Binance صارفین کی پوزیششنز کو بند کر دے گا، ایک خودکار تصفیہ انجام دے گا اور YFI/BUSD، YFI/BTC، YFI/USDT، YFII/BTC اور YFII/USDT کے کراس مارجن جوڑوں پر تمام زیرِ التواء آرڈرز کو منسوخ کر دے گا۔ اس کے بعد ہم ان جوڑوں کو کراس مارجن کی فہرست سے خارج کر دیں گے۔
خطرے کا انتباہ:مارجن ٹریڈنگ کافی زیادہ خطرے اور خاطرخواہ منافع جات اور خسارہ جات کا امکان رکھتی ہیں۔ گزشتہ نفع جات مستقبل کے ریٹرنز کی نشاندہی نہیں کرتے۔ قیمت میں بڑی تبدیلی آنے کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ یہاں موجود معلومات کو Binance کی جانب سے مالی یا سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں گردانا جانا چاہیئے۔ ٹریڈنگ کی تمام حکمت عملیاں آپ کی صوابدید اور آپ کی اپنی ذمہ داری پر استعمال کی جاتی ہیں۔ مارجن کے استعمال سے آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کے لیے Binance آپ کو جوابدہ نہیں ہو گی۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-05-20
ذیل پر ہم سے رابطہ کریں
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔