کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance نے 2 تشہیرات مکمل کر لی ہیں: Futures کا گرینڈ ٹورنامنٹ اور Futures بونس واؤچرزکا تحفہ

2022-06-24 21:08
ساتھی Binancians،
اس وقت مندرجہ ذیل تشہیرات انجام دے دی گئی ہیں:
  • Futures کا گرینڈ ٹورنامنٹ
  • Futures کے بونس واؤچرز کا تحفہ
ان NFT انعامات کے لیے جو Futures کے گرینڈ ٹورنامنٹ سے حاصل ہوتے ہیں، صارفین اپنے انعامات کو Binance NFT کی مارکیٹ پلیس > صارف سینٹر > NFT اثاثہ جات > کلیکشنز کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں۔ ان مسٹری باکسز کے لیے کہ جو Futures کے گرینڈ ٹورنامنٹ سے حاصل ہوتے ہیں، صارفین Binance NFT کی مارکیٹ پلیس > صارف سینٹر > مسٹری باکس کے ذریعے اپنے انعامات چیک کر سکتے ہیں۔
ان ٹوکن انعامات کے لیے جو Futures کے گرینڈ ٹورنامنٹ سے حاصل ہوتے ہیں، صارفین اکاؤنٹ کا مرکز > والیٹ > تقسیم کو منتخب کر کے اپنے انعامات دیکھنے کے قابل ہوں گے۔
ان Futures کیش بیک واؤچر انعامات کے لیے جو Futures کے گرینڈ ٹورنامنٹ سے حاصل ہوتے ہیں، اور Futures بونس واؤچر انعامات کے لیے جو Futures بونس واؤچرز کے تحفے سے حاصل ہوتے ہیں، صارفین لاگ ان کر سکیں گے اور اکاؤنٹ > انعامی مرکز کے ذریعے اپنے واؤچرز کو ریڈیم کرنے کے قابل ہوں گے۔ ان واؤچرز کی مجاز مدت تقسیم کے دن سے 14 دنوں پر مقرر کی گئی ہے۔
اصل تشہیر کے لنکس:
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-06-25
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، Futures ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت کے اتار چڑھاؤ کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشاورت کاروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔