کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

کمائی کا بدھ: نئی انعامی پیشکشیں اب دستیاب ہیں! (10-08-2022)

2022-08-10 20:28
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance کمائی اب ہر بدھ کو آپ کے لیے اضافی انعامی پیشکشوں کا ایک نیا سلسلہ پیش کر رہی ہے۔ سیونگز، اسٹیکنگ، لیکویڈ سواپ، دوہری سرمایہ کاری اور مزید بہت سی سرگرمیوں پر انعامات حاصل کرنے کے لیے کمائی کے بدھ سے جڑے رہیں۔
[Rewarding Offers]
پراڈکٹ
ٹوکن
دورانیہ
لانچ کرے گا
کم سے کم حد
فی صارف
زیادہ سے زیادہ حد
فی صارف
اسٹیکنگ
SOL
120 دن
19.47%
0.01 SOL
5 SOL
ALPINE
لچک پذیر
5%
0.1 ALPINE
200 ALPINE
QNT
لچک پذیر
3%
0.01 QNT
3 QNT
IOTX
لچک پذیر
80.75%
-
-
انعامی پیشکشوں کے اصول
  • پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر؛
  • ایک مرتبہ سبسکرائب کر لینے کے بعد، صارفین والیٹس > Earn پر جا کر اپنے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں؛
  • ابتدائی ریڈمپشن کے اصول
    • سیونگز: صارفین لاک کی مدت ختم ہونے سے قبل لاک شدہ سیونگز سے لچک پذیر سیونگز پر اپنے فنڈز کا ایک حصہ یا تمام فنڈز ٹرانسفر کر سکتے ہیں، تاہم باہر ٹرانسفر کیے جانے والے فنڈز لاک شدہ سیونگز سے سود پیدا نہیں کریں گے۔
    • اسٹیکنگ: صارفین اپنے اثاثہ جات کو پیشگی طور پر ریڈیم کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کا انتخاب کرنے کے بعد، اصل رقم اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس بھیج دی جائے گی، اور تقسیم شدہ سود کی کٹوتی ریفنڈ کردہ اصل رقم میں سے کی جائے گی۔ مخلتف عالمی ٹائم زونز کی وجہ سے، ٹوکنز موصول ہونے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
**********
[Check Out Trending Earn Offers]
دوہری سرمایہ کاری:
  • یہاں دوہری سرمایہ کاری کے لیے نئی ہدفی قیمتیں اور تصفیہ جاتی تاریخیں دستیاب ہیں۔ آپ دوہری سرمایہ کاری کی پراڈکٹس کی سبسکرپشن کے طریقہ کار کے بارے میں مرحلہ وار ہدایت نامہ حاصل کرنے کے لیے ویب پر موجود دوہری سرمایہ کاری کے نوآموز کے موڈ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ [View more]
  • Binance کی موبائل ایپ پر دوہری سرمایہ کاری کا آٹو کمپاؤںڈ فیچر شروع کرنے کی خوشی میں، Binance نے ایک نئے تحفے کا انتظام کیا ہے، جہاں دوہری سرمایہ کاری کے صارفین واؤچر کی صورت میں 10 BUSD تک حاصل کر سکتے ہیں۔ [View more]
خودکار سرمایہ کاری:
  • خودکار سرمایہ کاری نے ابھی ایک نیا فیچر ریلیز کیا ہے اور خصوصیات کی اپگریڈ کا عمل مکمل کیا ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے پڑھتے رہیں۔ [View more]
**********
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-08-11
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ لاک شدہ اسٹیکنگ طے شدہ مدت کے اختتام کے بعد یا پیشگی ریڈمپشن کی صورت میں اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثوں کو صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس لوٹا دے گی۔ آپ اس وقت تک انعام پر کوئی حق نہیں رکھتے جب تک کہ یہ Binance کو موصول نہ ہو جائے اور Binance اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ آپ کو وقت کے ساتھ اسٹیکنگ کا کوئی مخصوص انعام یا اسٹیکنگ کا کوئی ریٹرن ملے گا۔ APY انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں ملے گا۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشین گوئی کردہ ریٹرنز/منافعے کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ APY روزانہ کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ انعامات تخلیق ہونے والے حقیقی انعامات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ دوہری سرمایہ کاری کے لیے اپنی کرپٹو کرنسی کو ہولڈ کرنا آپ کے لیے بہتر ثابت ہو، اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو تصفیہ جاتی تاریخ پر اس کو مارکیٹ ریٹ سے نسبتاً کم سازگار ریٹ پر ٹریڈ کرنے کی ضرورت پیش آئے۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔