کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

لیکویڈیٹی فارمنگ کا تحفہ - واؤچرز کی مد میں 10 BUSD تک ابھی حاصل کریں!

2022-06-24 21:21
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
Binance لیکویڈ سواپ 200,000 BUSD کا انعامی پول شیئر کرنے کی غرض سے لیکویڈیٹی فارمنگ کے نئے صارفین کے لیے ایک نئی تشہیر شروع کر رہا ہے۔
تشہیر کی مدت: 24-06-2022 کو دن 08:00 (UTC) بجے سے 08-07-2022 کو رات 23:59 (UTC) بجے تک
تشہیر: لیکویڈیٹی فارمنگ کو پہلی بار استعمال کرنے والے صارفین کے لیے تحفہ - 200,000 BUSD تک شیئر کریں!
تشہیر کی مدت کے دوران، مجموعی طور پر لیکویڈیٹی فارمنگ کے 20,000 نئے صارفین ذیل میں موجود پہلے ٹاسک کو مکمل کرتے ہوئے اس تحفے کا اہل بن سکتے ہیں۔ اہل صارفین میں سے ہر ایک کو تشہیر کی مدت کے دوران پورے کیے گئے معیار کی تعداد کے لحاظ سے، واؤچرز کی صورت میں 10 BUSD تک حاصل کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔ چونکہ اہل صارفین اضافی معیار پر پورا اترتے ہیں، اس وجہ سے وہ زیادہ انعامات حاصل کر سکتے ہیں۔ انعامات پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر تقسیم کیے جائیں گے۔
انعام کا اسٹرکچر:
انعام میعار
4 BUSDیہ لیکویڈیٹی فارمنگ سے متعلقہ کوئز مکمل کریں۔ لیکویڈیٹی کی $10 کے مساوی سے زائد رقم کو لیکویڈیٹی فارمنگ میں موجود کسی بھی مستحکم لیکویڈیٹی پول میں پہلی بار شامل کریں، اور کم از کم 48 گھنٹوں کے لیے پول (پولز) میں شیئرز کو ہولڈ کریں۔
+3 BUSDلیکویڈیٹی کی $10 کے مساوی سے زائد رقم کو لیکویڈیٹی فارمنگ میں موجود کسی بھی اختراعی لیکویڈیٹی پول میں شامل کریں، اور کم از کم 48 گھنٹوں کے لیے پول (پولز) میں شیئرز کو ہولڈ کریں۔
+3 BUSDلیکویڈیٹی فارمنگ پر موجود کم از کم تین لیکویڈیٹی پولز میں کم از کم لیکویڈیٹی کی $50 کے مساوی رقم شامل کریں، اور شیئرز کو کم از کم 48 گھنٹوں کے لیے پول (پولز) میں ہولڈ کریں۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • ہر اہل صارف کو ملنے والا کم از کم انعام 4 BUSD ہے۔ اگر صارف تمام مقررہ معیارات پر پورا اترتا ہے، تو فی صارف انعامات کی حد 10 BUSD پر مقرر کی جاتی ہے۔
  • اس تحفے کا اہل بننے کے لیے، صارفین پر لازم ہے کہ وہ لیکویڈیٹی فارمنگ پر موجود کوئز کو مکمل کریں، لیکویڈیٹی کی $10 کے مساوی سے زائد رقم کو لیکویڈیٹی فارمنگ میں موجود کسی بھی مستحکم لیکویڈیٹی پول میں پہلی بار شامل کریں، اور شیئرز کو تحفے کی تقسیم کے عمل میں دیگر انعامات کا اہل بننے سے پہلے، کم از کم 48 گھنٹوں کے لیے پول (پولز) میں ہولڈ کریں۔
  • صارفین Binance لیکویڈ سواپ کے جائزے کے صفحے پر مستحکم لیکویڈیٹی پولز اور اختراعی لیکویڈیٹی پولز میں فرق کر سکتے ہیں۔
  • لیکویڈیٹی فارمنگ پر موجود پولز میں شامل کی جانے والی لیکویڈیٹی کی مالیت کا حساب اس وقت سے لگایا جاتا ہے جب صارف پول میں لیکویڈیٹی کو شامل کرتا ہے۔
شرکت کیسے کریں:
لیکویڈیٹی فارمنگ پر شروعات کیسے کی جائے؟
  • اس کے لیے لیکویڈ سواپ کے صفحے پر جائیں۔
  • کوئی مستحکم یا اختراعی لیکویڈیٹی پول منتخب کریں اور پول میں لیکویڈیٹی شامل کرنے کے لیے [Add] پر کلک کریں۔
  • یہ طے کریں کہ آیا آپ لیکویڈیٹی کو ایک واحد ٹوکن پول میں یا پھر دوہرے ٹوکن پول میں شامل کرنا چاہیں گے۔
  • ٹوکنز کی اس رقم کی تصدیق کریں جو آپ پول میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔
  • لیکویڈیٹی کے انعامات جمع کریں۔ صارفین بغیر کسی گیس کی فیس کے انعامات کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔
رہنمائیاں اور متعلقہ امواد:
شرائط و ضوابط
  • صارفین کو چاہیئے کہ کامیابی سے تشہیر میں حصہ لینے اور کسی قسم کے انعامات کا اہل ہونے کے لیے اس صفحے پر موجود [Join Promotion] بٹن پر کلک کریں۔
  • یہ انعامات پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر تقسیم کیے جائیں گے، اور زیادہ سے زیادہ 20,000 اہل شرکاء میں سے ہر شخص واؤچرز کی صورت میں فی کس 10 BUSD وصول کرنے کا اہل ہو گا۔
  • انعامات، سرگرمی ختم ہونے کے بعد دو ہفتوں کے اندر تقسیم کیے جائیں گے۔ آپ لاگ ان کرنے کے بعد اکاؤنٹ > انعامی مرکزپر جا کر اپنا ٹوکن واؤچر ریڈیم کر سکتے ہیں۔
  • واؤچر کے مؤثر ہونے کی مدت تقسیم کے دن سے لے کر آنے والے 14 دنوں تک پر سیٹ کی گئی ہے۔ جانیے کہ واؤچر کو ریڈیم کیسے کریں۔
  • Binance شرکا میں سے کسی کو بھی، اپنی معقول رائے کے مطابق، جو کہ دھوکہ دہی پر مبنی یا قابل اطلاق شرائط و ضوابط سے میل نہ کھانے والا رویہ اپنا رہا ہو نا اہل کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر تشہیر یا تشہیر کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔