کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

کمیونٹی میں خوش آمدید: سائن اپ کریں، KYC مکمل کریں اور RUNE کی صورت میں $100,000 شیئر کریں!

2022-06-23 20:33
تشہیر کی مدت: 23-06-2022 کو صبح 05:00 (UTC) بجے سے 12-07-2022 کو رات 11:59 (UTC) بجے تک
تشہیر کی مدت کے دوران اس لنک کے ذریعے Binance اکاؤنٹ پر رجسٹر کریں اور ایک گفٹ یعنی - RUNE کی صورت میں $100,000 پر مشتمل ضمانت یافتہ شیئر حاصل کریں۔ اہل صارفین کو چاہیئے کہ گفٹ کا دعویٰ کرنے کے لیے 30-07-2022 (UTC) سے پہلے KYC مکمل کریں۔ خیر مقدمی گفٹس محدود ہوتے ہیں، اور پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر تقسیم کیے جائیں گے۔
شرائط و ضوابط:
  • صارفین کو چاہیئے کہ تشہیر کی مدت کے دوران 30-07-2022 (UTC) سے پہلے اس لنک کے ذریعے Binance اکاؤنٹ رجسٹر کروائیں اور KYC مکمل کریں تاکہ تحائف وصول کرنے کے اہل بن سکیں۔ یہ لنک 12-07-2022 کو رات 11:59 (UTC) بجے زائد المیعاد ہو جائے گا۔
  • صارفین Binance ایپ > اکاؤنٹ > میرے تحائف > اپنے گفٹس کا دعویٰ کریں کو کھول کر اپنے گفٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے Binance کے تحائف کے استعمال کی شرائط پڑھیں۔ اگر آپ کے پاس Binance ایپ موجود نہیں ہے، تو اسے مفت میں ڈاؤن لوڈ کریں۔
  • خیر مقدمی تحفے سے ریڈیم کیے جانے والے ٹوکنز کو صرف ٹریڈ کیا جا سکتا ہے اور انہیں اس وقت تک آپ کے اکاؤنٹ سے نہیں نکلوایا جا سکتا جب تک کہ آپ کا اکاؤنٹ، تحفہ موصول ہونے کے بعد کسی بھی قسم کے اسپاٹ، مارجن اور BLVT ٹریڈنگ کے جوڑوں پر 50 USDT کے مساوی مجموعی ٹریڈنگ کا حجم پورا نہیں کر لیتا۔ اہل صارفین کی جانب سے مطلوبہ ٹرانزیکشن مکمل ہو جانے کے بعد تحفہ اگلے ہی دن صبح 07:00 بجے (UTC) خودکار طور پر ان لاک کر دیا جائے گا۔
  • اس سرگرمی میں شرکت کرتے ہوئے کسی بھی ذیلی اکاؤنٹ کو خودمختار اکاؤنٹ کی حیثیت سے نہیں دیکھا جائے گا۔ ذیلی اکاؤنٹ کے ٹریڈنگ کا حجم ماسٹر اکاؤنٹ کے مجموعی ٹریڈنگ کے حجم کے ساتھ یکجا کیا جائے گا۔
  • Binance اس تشہیر کی حتمی وضاحت کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔