کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance Futures USDT سے مارجن یافتہ BTS کے دائمی معاہدے کو فہرست سے خارج کر دے گا

2022-08-09 22:12
ساتھی Binancians،
2022-08-18 کو 09:00 (UTC) بجے Binance Futures USDT سے مارجن یافتہ BTS کے دائمی معاہدے پر خودکار تصفیہ انجام دے گا اور تصفیہ مکمل ہونے کے بعد اس معاہدے کو فہرست سے خارج کر دے گا۔
براہ کرم نوٹ کریں:
صارفین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ خودکار تصفیے سے بچنے کے لیے فہرست سے خارج کیے جانے کے وقت سے پہلے ہر قسم کی جاری پوزیشنز کو بند کر دیں۔
مزید معلومات کے لیے:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-08-10
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ بالخصوص، Futures ٹریڈںگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ ٹریڈنگ سے پہلے، آپ کو اپنے مقاصد اور حالات، بشمول خطرات اور ممکنہ فوائد کی روشنی میں ٹرانزیکشن کی موزونیت کا خودمختارانہ طور پر جائزہ لے لینا چاہیئے۔ جہاں مناسب ہو، وہاں اپنے ذاتی مشاورت کاروں سے مشورہ کریں۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔