کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance Wanchain (WAN) نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کی معاونت کرے گا

2022-07-03 15:59
ساتھی Binancians،
Binance Wanchain (WAN) نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کی معاونت کرے گا۔
  • Wanchain (WAN) نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک Wanchain کی 21,454,700 پر مشتمل بلاک کی لمبائی پر وقوع پذیر ہو گی۔ WAN کے ڈپازٹس اور رقم کو نکلوانے کی سرگرمیاں معطل کر دی جائیں گی جس کا آغاز 05-07-2022 کو تقریباً 12:00 (UTC) بجے سے کیا جائے گا۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کے دوران WAN کی ٹریڈنگ پر اثر نہیں پڑے گا۔
  • Wanchain (WAN) نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک Wanchain کی 21,454,700 پر مشتمل بلاک کی لمبائی پر وقوع پذیر ہو گی۔
  • Binance ان تمام صارفین کے تکنیکی تقاضے پورے کرے گا جن کے پاس اپنے Binance اکاؤنٹس میں WAN موجود ہو گا۔
  • Wanchain (WAN) نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کا نتیجہ نئے ٹوکنز کی تخلیق کی صورت میں نہیں نکلے گا۔
  • اپنی جانب سے اپ گریڈ کردہ نیٹ ورک کے مستحکم ہونے کا تعین ہو جانے کے بعد ہم WAN کے لیے ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیاں دوبارہ سے کھول دیں گے، اور اس حوالے سے مزید کوئی اعلان نہیں کیا جائے گا۔
نیٹ ورک اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کے متعلق مزید معلومات کے لیے، براہ کرم مندرجہ ذیل سے رجوع کریں:
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-07-03
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔