کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance کی پانچویں سالگرہ کے خصوصی ایڈیشن کا گفٹ کارڈ بھیجیں اور CZ کے خصوصی آٹوگراف کے ساتھ 20 BUSD تک جیتنے کا موقع حاصل کریں!

2022-07-01 21:14
ساتھی Binancians،
Binance کی پانچویں سالگرہ منانے کے لیے، Binance گفٹ کارڈ Binance کی پانچویں سالگرہ کے گفٹ کارڈ کا خصوصی ایڈیشن شروع کر رہا ہے۔ Binance کے تمام صارفین کا خیرمقدم ہے کہ وہ اپنے دوستوں اور عزیزوں کو گفٹ کارڈ بھیجیں اور 20 BUSD مالیت کا گفٹ کارڈ جیتنے کا موقع حاصل کریں جس میں Binance کے CEO Changpeng Zhao (CZ) کا آٹوگراف یا 5 BUSD مالیت کا گفٹ کارڈ شامل ہو گا۔
سرگرمی کی مدت: 01-07-2022 کو 00:00 (UTC) بجے سے 14-07-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
تشہیر A: 5 BUSD کا گفٹ کارڈ جیتنے کے لیے خصوصی ایڈیشن کا گفٹ کارڈ بھیجیں
ان پہلے 700 شرکاء میں سے ہر ایک کو 5 BUSD پر مشتمل مالیت کا گفٹ کارڈ ملے گا جو Binance کی پانچویں سالگرہ کے خصوصی ایڈیشن کا ایسا گفٹ کارڈ بھیجیں گے جس کے آخر میں 5 کا عدد آتا ہو (مثلاً، 5، 15، 25…)۔ اہل ہونے کے لیے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے وصول کنندگان سرگرمی کی مدت کے دوران اپنے گفٹ کارڈز کو ریڈیم کریں۔ صارفین گفٹ کارڈ تخلیق ہونے کے بعد "کارڈ ہسٹری" کے سیکشن سے گفٹ کارڈ کا عدد دیکھ سکتے ہیں۔
تشہیر B: بہترین ارسال کنندگان کو CZ کے آٹوگراف پر مشتمل 20 BUSD کی مالیت کا گفٹ کارڈ موصول ہو گا
ان پانچ بہترین ارسال کنندگان میں سے ہر ایک کو CZ کے آٹوگراف پر مشتمل 20 BUSD مالیت کا گفٹ کارڈ ملے گا جو Binance کی پانچویں سالگرہ کے خصوصی ایڈیشن کے گفٹ کارڈز سب سے منفرد ریڈیمرز کو بھیجتے ہیں۔ یہ ڈیزائن خصوصی طور پر سرگرمی جیتنے والے افراد کے لیے دستیاب ہے اور گفٹ کارڈ کے اسٹورز میں دستیاب نہیں ہے۔ یقینی بنائیں کہ آپ کے وصول کنندگان سرگرمی کی مدت کے دوران آپ کے گفٹ کارڈز کو ریڈیم کریں۔
مزید جانیں:
شرائط و ضوابط:
  • ایک صارف/UID صرف ایک انعام تک محدود ہے۔ اگر شرکاء دونوں تشہیرات میں جیت جاتے ہیں، تو انہیں صرف تشہیر B کا انعام ملے گا۔
  • صرف گفٹ کارڈ کے ارسال کنندہ ہی کو انعام ملے گا۔ یہ تشہیر ختم ہونے کے بعد دو ہفتوں کے اندر تقسیم کیا جائے گا۔
  • گفٹ کارڈ کے انعامات ایسے ای میل ایڈریس پر تقسیم کیے جائیں گے جو صارف کی Binance UID سے مربوط ہو گا۔ ایسے صارفین کو انعام نہیں ملے گا جن کے پاس UID سے مربوط شدہ ای میل ایڈریس موجود نہ ہو۔
  • انعامات، Binance گفٹ کارڈ کے منفرد ریڈمپشن کوڈ کی حامل ای میل کے ساتھ بھیجے جائیں گے، اور صارفین Binance ایپ یا ویب سائٹ پر اپنے گفٹ کارڈز حاصل کر سکتے ہیں۔ Binance ایپ کے ذریعے ریڈیم کرنے کے لیے، ہوم پیج > پروفائل > گفٹ کارڈ پر جائیں۔ براہ کرم اس امر کو یقینی بنائیں کہ آپ کی ایپ iOS 2.32.0 یا Android 1.43.0، یا اس سے جدید پر اپڈیٹ کردہ ہو۔
  • Binance شرکا میں سے کسی کو بھی، اپنی معقول رائے کے مطابق، جو کہ دھوکہ دہی پر مبنی یا قابل اطلاق شرائط و ضوابط سے میل نہ کھانے والا رویہ اپنا رہا ہو نا اہل کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance تشہیر سے متعلقہ کسی بھی قسم کی شرائط و ضوابط میں ترمیم کرنے یا انہیں منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-07-02
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ یہ تبدیلیاں گفٹ کارڈ میں موجود ڈیجیٹل اثاثہ جات کی اس مالیت پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہیں، جو ریڈمپشن کے وقت لوڈ کرتے وقت کے مقابلے میں کم یا زیادہ ہو سکتی ہے۔ Binance آپ کو ہونے والے کسی قسم کے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ یہ مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے ہماری استعمال کی شرائط، Binance گفٹ کارڈز کے لیے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔