کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance Futures FTTBUSD USDT کے مارجن یافتہ معاہدے کو فہرست سے خارج کر دے گا

2022-05-10 09:49
ساتھی Binancians،
Binance Futures FTTBUSD USDT کے مارجن یافتہ معاہدے پر خودکار تصفیہ انجام دے گا، اور 2022-05-19 کو صبح 09:00 بجے (UTC) اس معاہدے کو فہرست سے خارج کر دے گا۔
براہ کرم نوٹ کریں: صارفین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ خودکار تصفیے سے بچنے کے لیے فہرست سے خارج کیے جانے کے وقت سے پہلے ہر قسم کی جاری پوزیشنز کو بند کر دیں۔
مزید معلومات کے لیے:
خطرے کا انتباہ: Futures ٹریڈنگ کافی زیادہ خطرے اور بڑے منافع جات اور نقصانات دونوں کا امکان رکھتی ہے۔ گزشتہ نفع مستقبل کے منافعے کی نشاندہی نہیں کرتا۔ قیمت میں واضح تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ یہاں موجود معلومات کو Binance کی جانب سے مالی یا سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں گردانا جانا چاہیئے۔ ٹریڈنگ کی تمام حکمت عملیوں کو آپ کی اپنی صوابدید اور ذمہ داری پر استعمال کیا جاتا ہے۔ Futures کے استعمال سے آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کے لیے Binance آپ کو جوابدہ نہیں ہو گی۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے کہ اپنی حفاظت کیسے کی جائے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کے وسائل کا صفحہملاحظہ کریں۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-05-09
ہمیں ان جگہوں پر تلاش کریں
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔