کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

لائٹ ریفرل کے ساتھ Binance کی پانچویں سالگرہ منائیں: مسٹری باکسز کی صورت میں 500$ تک اور NFT انعامات حاصل کرنے کے لیے دوستوں کو ریفر کریں

2022-07-01 21:03
Binance کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر، لائٹ ریفرل ایک ایسی تشہیر شروع کر رہا ہے جہاں شرکاء Binance لائٹ ریفرل کی 5YA مسٹری باکس کی سرگرمی کے ذریعے اپنے دوستوں کو مدعو کر سکتے ہیں تاکہ وہ گفٹ کارڈز کی صورت میں 500,000$ کا انعامی پول اور 2,500 NFTs شیئر کر سکیں۔
تشہیر کی مدت: 30-06-2022 کو 06:00 بجے (UTC) تا 14-07-2022 کو 23:59 بجے (UTC) تک
سرگرمیاں
  • سرگرمی A: اپنے دوستوں کو Binance پر مدعو کریں، اور ایک ساتھ مل کر 5YA مسٹری باکسز کو ان لاک کریں!
کسی ایسے دوست کے ساتھ لائٹ ریفرل سرگرمی کی ID/لنک شیئر کریں جس نے ابھی تک Binance کے ساتھ رجسٹر نہ کیا ہو تاکہ آپ دونوں کے لیے مسٹری باکسز ان لاک کیے جا سکیں۔ ہر فرد کو مجموعی طور پر 20 تک مسٹری باکسز مل سکتے ہیں۔
انعامات کا اہل ہونے کے لیے، آپ کے ریفرلز کو لازماً:
  • ریفر کنندہ اور ریفرل دونوں کے لیے مسٹری باکس حاصل کرنے کے لیے $50 کے مساوی سے زیادہ رقم کیش ڈپازٹ، کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ خریداری، P2P ٹریڈنگ، یا کرپٹو کرنسی ڈپازٹ کے ذریعے مجموعی طور پر ڈپازٹ کریں۔
  • ریفر کنندہ اور ریفرل دونوں کے لیے ایک اور مسٹری باکس حاصل کرنے کے لیے مجموعی طور پر$200 کے مساوی سے زیادہ رقم کو کسی قسم کے اسپاٹ یا تبدیل کریں کے ٹریڈنگ کے جوڑوں پر ٹریڈ کریں۔
ہر مسٹری باکس مندرجہ ذیل ٹوکنز میں سے کسی گفٹ کارڈ کی مد میں 500$ تک کا حامل ہوتا ہے: BTC، ETH، BUSD، BNB، STRAX، SNM، FOR، FIS اور LOOM۔ بڑا انعام جیتنے کے اپنے امکانات میں اضافہ کرنے کے لیے مزید مسٹری باکسز جمع کریں۔
مزید برآں، صارفین کو فی کس ایک NFT پر مشتمل غیر متوقع NFT مسٹری باکسز کو ان لاک کرنے کا موقع ملے گا۔ پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر کُل 2,500 غیر متوقع NFT مسٹری باکسز دستیاب ہیں۔
  • سرگرمی B: $10,000 کا انعامی پول - 1 BNB تک حاصل کرنے کے لیے سرگرمی کو سوشل میڈیا پر شیئر کریں
اس لائٹ ریفرل کی 5YA مسٹری باکس کی سرگرمی کے صفحے پر جائیں اور سرگرمی کی مدت کے دوران سرگرمی کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرنے کے لیے [Pooled Mystery Box] > [Share] پر کلک کریں۔
$10,000 کے مساوی انعامی پول شیئر کرنے کے لیے 14-07-2022 کو 23:59 بجے (UTC) 5,000 صارفین کو انعامی انتخاب کے اصولوں کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا، جہاں ہر اہل صارف 1 BNB تک حاصل کر سکتا ہے۔ مجموعی طور پر تین صارفین کو فی کس 1 BNB حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ ایسے صارفین کے لیے بڑے انعامات جیتنے کے امکانات بڑھ جائیں گے جو سرگرمی A سے زیادہ مسٹری باکسز جمع کریں گے۔
ان تینوں صارفین کے UIDs کا اعلان سرگرمی ختم ہونے کے سات دن بعد لائٹ ریفرل کی 5YA مسٹری باکس کی سرگرمی کے صفحے پر کیا جائے گا۔ پول میں شامل مسٹری باکس کے انعامات ایسے گفٹ کارڈز کی صورت میں تقسیم کیے جائیں گے، جو مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک ٹوکن پر مشتمل ہو گا: BTC، ETH، BUSD، BNB، STRAX، SNM، FOR، FIS اور LOOM۔
مزید معلومات کے لیے، براہ کرم اکثر پوچھے گئے سوالاتسے رجوع کریں۔
اپنے دوستوں کو ابھی مدعو کر کے انعامات حاصل کریں!
شرائط و ضوابط
  • ریفر کنددہ ہر ریفرل پر صرف ایک انعام کا دعویٰ کر سکتا ہے۔ اگر کوئی دوست آپ کی لائٹ ریفرل سرگرمی کی ID/لنک استعمال کرتے ہوئے سائن اپ کرتا ہے، تو آپ معیاری ریفرل موڈ کے انعامات، اور اس کے برعکس ہونے والی صورتحال کے اہل نہیں ہوں گے۔
  • ہر فریق کے متعلقہ مسٹری باکسز ان لاک کرنے کے لیے تشہیر ختم ہونے کے بعد سات دنوں کے اندر ریفر کنندہ اور ریفرل دونوں کو KYC لازماً مکمل کرنا ہو گا۔ نیز اہل صارفین کو تشہیر ختم ہونے کے بعد سات دنوں کے اندر اپنے مسٹری باکسز کو بھی ان لاک کرنا ہو گا۔
  • ہر اکاؤنٹ انعامات کی صورت میں زیادہ سے زیادہ 20 مسٹری باکسز وصول کر سکتا ہے: دس ڈپازٹ ٹاسکس سے اور دس ٹریڈنگ ٹاسکس سے۔ اس میں سرپرائز مسٹری باکسز بھی شامل ہیں۔
  • ٹوکن انعامات پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر دیے جاتے ہیں۔ جب ٹوکن انعامات کی مد میں تمام $500,000 تقسیم ہو جائیں گے تو لائٹ ریفرل کی سرگرمی کی IDs/لنکس کام کرنا بند کر دیں گے۔
  • ٹوکن کے تمام انعامات گفٹ کارڈز کے ذریعے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ اہل صارفین کو مسٹری باکس کو ان لاک کرنے کے بعد 48 گھنٹوں کے اندر اپنے انعامات [Gift Card] > [History] موصول ہو جائیں گے۔
  • مجموعی طور پر 2,500 غیر متوقع NFT باکسز پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر دستیاب ہیں۔ صارفین غیر متوقع NFT مسٹری باکس کو ان لاک کرنے کے 48 گھنٹوں کے اندر Binance NFT کی مارکیٹ پلیس > صارف سینٹر > NFT اثاثہ جات > کلیکشنز کے ذریعے اپنے NFT انعامات تلاش کر سکتے ہیں۔
  • سرگرمی B کے انعامات تشہیر کی مدت ختم ہونے کے 72 گھنٹے بعد ان لاک کر دیے جائیں گے۔ اہل صارفین پول میں شامل مسٹری باکس کے نیچے موجود [Unlock Now] کے ذریعے انعامات کو چیک کر سکیں گے، اور سرگرمی ختم ہونے کے سات دن بعد پول میں شامل مسٹری باکس کے نیچے موجود [View List] کے ذریعے BNB جیتنے والوں کی فہرست کو چیک کر سکیں گے۔
  • اس تشہیر میں حصہ لینے کے لیے ذیلی اکاؤنٹس کو استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ ذیلی اکاؤنٹ یا اکاؤنٹ ٹرانسفر کے ذریعے کیے جانے والے ڈپازٹس اہل نہیں ہوں گے۔
  • کسی فریقِ ثالث کے ادائیگی کے طریقے یا کسی دوسرے Binance اکاؤنٹ کے ذریعے کیے جانے والے کسی بھی ڈپازٹ کو سرگرمی A کے ڈپازٹ کے تقاضے میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
  • Binance فیاٹ چینلز کے ذریعے ڈپازٹس کی USD مالیت کا حساب کرنے کے لیے حقیقی وقت کی فیاٹ کرنسی سے USD پر فارن ایکسچینج ریٹس، نیز تشہیر کی مدت کے دوران مکمل ہونے والی کرپٹو کرنسی کی ٹریڈ اور کرپٹو کرنسی کے ڈپازٹ کی مالیت کا حساب کرنے کے لیے ٹریڈنگ کے وقت USDT ٹریڈنگ کے جوڑے کی قیمت کو استعمال کرے گا۔ اگر کسی مخصوص کرپٹو کرنسی کے لیے کوئی USDT جوڑا موجود نہیں ہے، تو یہ ایک USDT جوڑے کے ذریعے کسی اور ٹوکن یا کوائن پر تبدیل کر دیا جائے گا تاکہ اس کی مالیت کا تعین کیا جا سکے۔
  • Binance ان شرکاء کو نااہل قرار دینے اور ان کے لیے انعامات کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے جو سرگرمی کے دوران بددیانتی پر مبنی اور غلط سرگرمیوں میں مشغول ہوتے ہیں۔ اس میں اضافی بونسز فارم کرنے کے لیے بڑی تعداد میں اکاؤنٹ کی رجسٹریشنز اور غیر قانونی، دھوکہ دہی پر مبنی، یا نقصان دہ پہلوؤں سے متعلقہ کسی بھی قسم کی دوسری سرگرمی شامل ہے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر کسی سرگرمی یا سرگرمی کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کے حق کو محفوظ رکھتا ہے۔
  • تمام شرکاء کو لازمی طور پر Binance کے استعمال کی شرائط کی سنجیدگی سے پاسداری کرنی چاہیئے۔
  • Binance اس سرگرمی کی حتمی وضاحت کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔