کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance مارجن سسٹم کی اپ گریڈ کا نوٹس (2022-05-09)

2022-05-10 09:49
ساتھی Binancians،
Binance Binance مارجن کے لیے معمول کے مطابق مقرر کردہ ایک سسٹم اپ گریڈ سرانجام دے گا جو کہ 2022-05-09 کو 07:00 (UTC) بجے شروع ہو گی۔ اس اپ گریڈ میں تقریباً دس منٹ کا وقت لگے گا۔
متاثرہ سروسز:
  • مارجن والیٹ - مخصوص کردہ مارجن کی ٹریڈنگ پوزیشنز: اپ گریڈ کے دوران Binance مارجن پلیٹ فارم پر مخصوص کردہ مارجن کی ٹریڈنگ پوزیشنز کے لیے ڈیٹا سے متعلقہ سوالات معطل کر دیے جائیں گے۔
نوٹس:
  • مارجن ٹریڈنگ اور ادھار لینے کے عمل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
  • اگرچہ اپ گریڈ کے دوران مخصوص کردہ مارجن کی ٹریڈنگ پوزیشنز کے ڈیٹا سے متعلقہ سوالات عارضی طور پر متاثر ہو سکتے ہیں، اس کے باوجود آپ کے Binance مارجن کے والیٹ میں موجود بیلنسز حسبِ معمول ظاہر کیے جائیں گے۔ براہ کرم اس حوالے سے اطمینان رکھیں کہ تمام صارفین کے فنڈز محفوظ ہیں۔
  • بہترین صارفی تجربے کے لیے، یہ تجویز دی جاتی ہے کہ صارفین اپگریڈ سے پہلے یا بعد میں پلیٹ فارم کو استعمال کریں۔
  • اپ گریڈ کا وقت ہمارے بہترین اندازوں پر منحصر ہے اور مختلف بھی ہو سکتا ہے۔
  • اپگریڈ مکمل ہونے کے بعد تمام فنکشنز دوبارہ سے شروع ہو جائیں گے۔ اس حوالے سے مزید کوئی اعلان نہیں کیا جائے گا۔
ہم کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
خطرے کا انتباہ:مارجن ٹریڈنگ کافی زیادہ خطرے اور خاطرخواہ منافع جات اور خسارہ جات کا امکان رکھتی ہیں۔ گزشتہ نفع جات مستقبل کے ریٹرنز کی نشاندہی نہیں کرتے۔ قیمت میں بڑی تبدیلی آنے کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ یہاں موجود معلومات کو Binance کی جانب سے مالی یا سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں گردانا جانا چاہیئے۔ ٹریڈنگ کی تمام حکمت عملیاں آپ کی صوابدید اور آپ کی اپنی ذمہ داری پر استعمال کی جاتی ہیں۔ مارجن کے استعمال سے آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کے لیے Binance آپ کو جوابدہ نہیں ہو گی۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-05-06
ذیل پر ہم سے رابطہ کریں
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔