کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance Nervos نیٹ ورک (CKB) کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کی معاونت کرے گا

2022-05-10 09:49
ساتھی Binancians،
Binance Nervos نیٹ ورک (CKB) کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کی معاونت کرے گا۔
  • Nervos نیٹ ورک (CKB) کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک Nervos نیٹ ورک کی 5,414 پر مشتمل بلاک کی لمبائی پر یا 2022-05-10 کو تقریباً 01:00 (UTC) بجے وقوع پذیر ہو گی۔ CKB کے ڈپازٹس اور رقم کو نکلوانے کی سرگرمیاں معطل کر دی جائیں گی جس کا آغاز 2022-05-10 کو تقریباً 00:00 (UTC) بجے سے ہو گا۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کے دوران CKB کی ٹریڈنگ پر اثر نہیں پڑے گا۔
  • Nervos نیٹ ورک (CKB) کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک Nervos نیٹ ورک کی 5,414 پر مشتمل بلاک کی لمبائیپر وقوع پذیر ہو گی۔ تخمینہ شدہ وقت صرف صارفین کے حوالے کے لیے ہے۔
  • Binance ان تمام صارفین کے تمام تکنیکی تقاضوں کا دھیان رکھے گا جنہوں نے اپنے Binance اکاؤنٹس میں CKB ہولڈ میں رکھے ہوں گے۔
  • Nervos نیٹ ورک (CKB) کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کا نتیجہ نئے ٹوکنز کی تخلیق کی صورت میں نہیں نکلے گا۔
  • ہماری جانب سے اپ گریڈ کردہ نیٹ ورک کے مستحکم ہونے کا تعین ہو جانے پر ہم CKB کے لیے ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیوں کو دوبارہ سے کھول دیں گے، اور ہم مزید کسی اعلان کے ذریعے صارفین کو مطلع نہیں کریں گے۔
نیٹ ورک اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کے متعلق مزید معلومات کے لیے، براہ کرم مندرجہ ذیل سے رجوع کریں:
خطرے کا انتباہ: کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ براہ کرم اپنی ٹریڈز احتیاط سے کریں۔ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ Binance آپ کے ٹریڈنگ کے خسارہ جات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-05-09
ذیل پر ہم سے رابطہ کریں
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔