کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

سواپ فارمنگ کا تحفہ - BNB واؤچرز کی مد میں $5 تک ابھی حاصل کریں!

2022-08-10 20:16
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
تشہیر کی مدت: 10-08-2022 کو 13:00 (UTC) بجے سے 25-08-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
Binance سواپ فارمنگ ایک تحفے کا اعلان کر رہی ہے، جہاں سواپ فارمنگ کے نئے صارفین ایک انعامی پول کو شیئر کر سکتے ہیں، جو BNB واؤچرز کی صورت میں $50,000 پر مشتمل ہو گا۔
تشہیر: سواپ فارمنگ کو پہلی بار استعمال کرنے والے صارفین کے لیے واؤچر کا تحفہ - BNB کی صورت میں $5 تک شیئر کریں
سواپ فارمنگ کو پہلی بار استعمال کرنے والے ایسے 10,000 صارفین جو تشہیر کی مدت کے دوران کسی بھی قسم کے ٹوکنز کے جوڑے سواپ کرتے ہیں، وہ BNB کی صورت میں $5 تک موصول کرنے کے اہل ہوں گے۔ ہر اہل صارف کے لیے انعامات مندرجہ ذیل انعامی اسٹرکچر کی بنیاد پر مختص کیے جائیں گے۔
انعام کا اسٹرکچر:
میعارانعام*
سواپ فارمنگ کے ساتھ پہلی بار ٹریڈ کریںBNB کی صورت میں $1
کم از کم تین مختلف دنوں میں سواپ فارمنگ کے ساتھ ٹریڈ کریںBNB کی صورت میں + $1
سواپ فارمنگ کے ساتھ ٹریڈ کریں اور کم از کم $100 مالیت کے BNB خریدیںBNB کی صورت میں + $1
تشہیر کی مدت کے دوران سواپ فارمنگ کے ساتھ کم از کم $250 کے مساوی کل مالیت کی ٹریڈ کریںBNB کی صورت میں + $2
براہ کرم نوٹ کریں:
  • ہر اہل صارف اس تشہیر کے لیے زیادہ سے زیادہ $5 مالیت کے BNB حاصل کرنے کا اہل ہو سکتا ہے۔ اس کا دارومدار اس معیار پر ہوتا ہے جو صارفین تشہیر کی مدت کے دوران حاصل کرتے ہیں۔
  • کسی صارف کو انعامات کا اہل ہونے کے لیے مجموعی طور پر کم از کم $50 کے مساوی ٹریڈ کرنی چاہیئے۔
شرکت کیسے کریں:
  • مرحلہ 1: سرگرمی کے صفحے پر [Join Promotion] بٹن پر کلک کریں۔
  • مرحلہ 2: تشہیر کی مدت کے دوران سواپ فارمنگ کے ساتھ کم از کم ایک ٹریڈ کریں۔
  • مرحلہ 3: زائد قیمت کے حامل واؤچر پر سبسکرائب کرنے کے لیے اضافی معیار پر پورا اتریں۔
رہنمائیاں اور متعلقہ امواد:
شرائط و ضوابط:
  • صارفین پر لازم ہے کہ کامیابی سے تشہیر میں حصہ لینے کے لیے سرگرمی کے صفحے پر موجود [Join Promotion] بٹن پر کلک کریں۔
  • اس تشہیر کا اہل ہونے کے لیے تمام شرکاء پر لازم ہے کہ ان کے اکاؤنٹس توثیق شدہ ہوں۔​
  • انعامات کا اہل ہونے کے لیے صارفین کو مجموعی طور پر کم از کم $50 کے مساوی سواپ کرنے کی ضرورت ہو گی۔
  • یہ انعامات پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر دیے جاتے ہیں، اور زیادہ سے زیادہ 10,000 اہل شرکاء میں سے ہر ایک کو واؤچرز کی صورت میں $5 مالیت کے BNB ملیں گے۔
  • انعامات تشہیر کی مدت کے دوران 23:59:59 (UTC) بجے CoinMarketCap پر BNB/USD کی اوسط اختتامی قیمت کی بنیاد پر تقسیم کیے جائیں گے۔
  • انعامات، سرگرمی ختم ہونے کے بعد 2 ہفتوں کے اندر تقسیم کیے جائیں گے۔ آپ لاگ ان کرنے کے بعد اکاؤنٹ > انعامی مرکزپر جا کر اپنا ٹوکن واؤچر ریڈیم کر سکتے ہیں۔
  • واؤچر کے مؤثر ہونے کی مدت تقسیم کے دن سے لے کر آنے والے 14 دنوں تک پر سیٹ کی گئی ہے۔ جانیے کہ واؤچر کو ریڈیم کیسے کریں۔
  • Binance شرکا میں سے کسی کو بھی، اپنی معقول رائے کے مطابق، جو کہ دھوکہ دہی پر مبنی یا قابل اطلاق شرائط و ضوابط سے میل نہ کھانے والا رویہ اپنا رہا ہو نا اہل کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر تشہیر یا تشہیر کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔