Binance اسٹیکنگ نے 169.95% تک کے APY کے ساتھ SANTOS، PORTO، ALPINE اور LAZIO کی لاک کردہ اسٹیکنگ لانچ کر دی ہے
2022-05-24 09:30
ساتھی Binancians،
Binance اسٹیکنگ نے باضابطہ طور پر SANTOS، PORTO، ALPINE اور LAZIO کی لاک کردہ اسٹیکنگ لانچ کر دی ہے۔ 169.95% تک کا APY حاصل کرنے کے لیے اپنے SANTOS، PORTO، ALPINE اور LAZIO کو اسٹیک کریں جس کا آغاز 2022-05-20 کو دن 12:00 (UTC) بجے سے ہو گا۔
- لاک کردہ اسٹیکنگ کا فارمیٹ: پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر۔
- سود کے حساب کی مدت: لاک کردہ اسٹیکنگ کی تصدیق کے بعد والے دن 00:00 بجے رات (UTC) سے متعلقہ پراڈکٹ کی مدت کے اختتام تک۔
- سود کی ادائیگی کا وقت: روزانہ کی بنیاد پر۔
ڈیجیٹل اثاثہ جات | دورانیہ | لاک کردہ اسٹیکنگ کی زیادہ سے زیادہ فی صارف حد | معیاری سالانہ شرح سود | لاک کردہ اسٹیکنگ کی کم سے کم حد |
SANTOS | 15 دن | 100 SANTOS | 169.95% | 0.1 SANTOS |
SANTOS | 30 دن | 10,000 SANTOS | 32.89% | 0.1 SANTOS |
SANTOS | 60 دن | 200 SANTOS | 49.97% | 0.1 SANTOS |
PORTO | 15 دن | 100 PORTO | 128.59% | 0.1 PORTO |
ALPINE | 15 دن | 100 ALPINE | 121.97% | 0.1 ALPINE |
LAZIO | 15 دن | 100 LAZIO | 129.96% | 0.1 LAZIO |
براہ کرم نوٹ کریں:
- صارفین والیٹس > کمائی کریں > لاک کردہ اسٹیکنگ > لاک کردہ پر جا کر اپنی لاک کردہ اسٹیکنگ کے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں۔
- APY کو روزانہ آن چین اسٹیکنگ انعامات کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے، اور پراڈکٹ کے لیے مخصوص APY اس دن کے صفحے کے ڈسپلے پر منحصر ہوتا ہے۔
- لاک کردہ اسٹیکنگ کے پراڈکٹس کو ان لاک کرنے کی مدت: 1 دن۔
- لاک کردہ اسٹیکنگ سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات۔
- پییشگی ریڈمپشن کے متعلق: صارفین اپنے اثاثہ جات کو پیشگی طور پر ریڈیم کرنے کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کا انتخاب کرنے کے بعد، اصل رقم اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس بھیج دی جائے گی، اور تقسیم شدہ سود کی کٹوتی ریفنڈ کردہ اصل رقم میں سے کی جائے گی۔ مخلتف عالمی ٹائم زونز کی وجہ سے، ٹوکنز موصول ہونے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
خطرے کا انتباہ: کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے کا مزید امکان ہوتا ۔ براہ کرم اپنی ٹریڈز احتیاط سے کریں۔ آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ Binance آپ کے ٹریڈنگ کے خساروں کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-05-20
ہمیں ان جگہوں پر تلاش کریں
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔