کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance کی پانچویں سالگرہ کی خصوصی پیشکش: خودکار سرمایہ کاری کے تازہ ترین تحفے میں شامل ہوتے ہوئے واؤچر کی صورت میں 5 BUSD تک مفت حاصل کریں!

2022-06-28 22:59
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
Binance اپنی پانچویں سالگرہ منانے کے لیے خودکار سرمایہ کاری پر BUSD کی صورت میں تحفے کا اعلان کر رہا ہے! اہل صارفین اس تشہیر میں 100,000 BUSD تک کو شیئر کر سکتے ہیں۔
تشہیر کی مدت: 28-06-2022 کو دن 09:00 (UTC) بجے سے 17-07-2022 کو رات 23:59 (UTC) بجے تک
[Click Here to Join the Promotion!] 
تشہیر: پہلی مرتبہ خودکار سرمایہ کاری کا استعمال کرنے والے صارفین کے لیے تحفہ - BUSD کی صورت میں 100,000 شیئر کیے جئیں گے!
پہلی مرتبہ خودکار سرمایہ کاری کا استعمال کرنے والے پہلے 20,000 ایسے صارفین جو تشہیر کی مدت کے دوران واحد یا پورٹ فولیو پر مشتمل خودکار سرمایہ کاری کے روزمرہ کے منصوبے کے ذریعے کامیابی کے ساتھ کرپٹو خریدتے ہیں، ان میں سے ہر ایک واؤچرز کی مد میں 5 BUSD حاصل کرنے کا اہل ہو گا۔ واؤچر کے انعامات مندرجہ ذیل انعامی اسٹرکچر پر مشتمل ہوں گے۔
انعامات کا اسٹرکچر:
انعام* میعار
1 BUSDخودکار سرمایہ کاری کے واحد یا پورٹ فولیو پر مشتمل روزمرہ کے منصوبے کے ذریعے پہلی بار خودکار سرمایہ کاری سے کوئی خریداری مکمل کریں۔
+1 BUSDخودکار سرمایہ کاری کے یکساں واحد یا پورٹ فولیو پر مشتمل روزمرہ کے منصوبے کے ذریعے متواتر تین دن تک خودکار سرمایہ کاری سے کوئی خریداری مکمل کریں۔
+1 BUSDخودکار سرمایہ کاری کے یکساں واحد یا پورٹ فولیو پر مشتمل روزمرہ کے منصوبے کے ذریعے متواتر دس دن تک خودکار سرمایہ کاری سے کوئی خریداری مکمل کریں۔
+2 BUSDخودکار سرمایہ کاری کے یکساں واحد یا پورٹ فولیو پر مشتمل روزمرہ کے منصوبے کے ذریعے متواتر 15 دن تک خودکار سرمایہ کاری سے کوئی خریداری مکمل کریں۔
*نوٹ: ہر اہل صارف کو ملنے والا کم از کم انعام 1 BUSD ہے۔ اگر صارف تمام مقررہ معیارات پر پورا اترتا ہے، تو فی صارف انعامات کی حد 5 BUSD پر مقرر کی جاتی ہے۔
شروع کیسے کریں
  • مرحلہ 1: سرگرمی کے صفحے پر [Join Promotion] بٹن پر کلک کریں۔
  • مرحلہ 2: ایک نیا خودکار سرمایہ کاری کا منصوبہ تخلیق کریں اور اپنی پسندیدہ کرپٹو خریدنا شروع کریں۔
  • مرحلہ 3: واؤچر کی زائد رقم کا اہل بننے کے لیے خودکار سرمایہ کاری کے یکساں روزمرہ کے منصوبے کے ذریعے مزید متواتر دنوں کے دوران کامیابی کے ساتھ کرپٹو خریدیں۔ کامیاب متواتر خریداریوں کی ضمانت کے لیے اس امر کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس اسپاٹ والیٹ یا لچک پذیر سیونگز میں اسٹیبل کوائن کی صورت میں خاطر خواہ بیلنس موجود ہو۔
* تجویز: سب سے بڑے واؤچر کا اہل بننے کے لیے 03-07-2022 کو 23:00 (UTC) بجے جلد از جلد اپنے خودکار سرمایہ کاری کے روزمرہ کے منصوبے کا آغاز کریں۔ خودکار سرمایہ کاری کے یکساں منصوبے کے ساتھ کی گئی خودکار سرمایہ کاری کی خریداریاں ایک ہی روز میں کی جانے والی متواتر خریداریوں کے ٹاسک کے تقاضے میں شمار کی جائیں گی۔
شرائط و ضوابط
  • خودکار سرمایہ کاری کے تمام نئے صارفین پر لازم ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹس کی توثیق کروائیں​۔
  • صارفین پر لازم ہے کہ کامیابی سے تشہیر میں حصہ لینے کے لیے اس صفحے پر موجود [Join Promotion] بٹن پر کلک کریں۔
  • یہ انعامات پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر دیے جاتے ہیں، اور زیادہ سے زیادہ 20,000 اہل شرکاء میں سے ہر ایک کو ٹوکن واؤچرز کی صورت میں 5 BUSD ملیں گے۔ 
  • اہل صارفین خودکار سرمایہ کاری کے متعدد منصوبے تشکیل دے سکتے ہیں اور تشہیر کی مدت کے دوران خودکار سرمایہ کاری کی خریداریوں کی کوئی بھی تعداد مکمل کر سکتے ہیں۔
  • خودکار سرمایہ کاری کی خریداریاں یا تو خودکار سرمایہ کاری کے واحد منصوبے یا پھر خودکار سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو پر مشتمل منصوبے کے ذریعے مکمل کی جا سکتی ہیں۔
  • خودکار سرمایہ کاری کے یکساں منصوبے کے ساتھ کی گئی خودکار سرمایہ کاری کی خریداریاں ایک ہی روز میں کی جانے والی متواتر خریداریوں کے ٹاسک کے تقاضے میں شمار کی جائیں گی۔
  • صارفین کی اہلیت کو ایسے ٹاسکس کے حوالے سے جانچنے کے لیے جو صارفین سے ایک دن میں کی جانے والی متواتر خریداریوں کا تقاضا کرتے ہیں، ہر دن 00:00 بجے (UTC) سے 23:59 بجے (UTС) تک چلتا ہے۔  
  • تشہیر ختم ہونے کے بعد دو ہفتوں کے اندر انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ آپ لاگ ان کرنے کے بعد اکاؤنٹ > انعامی مرکز پر جا کر اپنا واؤچر ریڈیم کرنے کے قابل ہوں گے۔
  • واؤچر کے مؤثر ہونے کی مدت تقسیم کے دن سے لے کر آنے والے 14 دنوں تک پر سیٹ کی گئی ہے۔ جانیے کہ واؤچر کو ریڈیم کیسے کریں۔
  • Binance دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر تشہیر یا تشہیر کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
[Check Out Other Fifth Anniversary Offers from Binance Earn] 
Binance کمائی #BinanceTurns5 پر خصوصی پیشکشوں کا ایک سلسلہ شروع کر رہی ہے۔ تمام موجودہ دستیاب اور آئندہ آنے والی تشہیرات ملاحظہ کریں اور ابھی حصہ لیں! [See more here]
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔