کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

اسپاٹ ٹریڈنگ کے جوڑوں کے ٹک سائز سے متعلقہ اپڈیٹس (17-08-2022)

2022-08-10 20:12
ساتھی Binancians،
مارکیٹ لیکویڈیٹی میں اضافہ کرنے اور ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے، Binance 2022-08-17 کو 07:00 (UTC) بجے اسپاٹ ٹریڈنگ کے چند مخصوص جوڑوں کے ٹک کے سائز (یعنی یونٹ کی قیمت میں کم سے کم تبدیلی) کو ایڈجسٹ کرے گا۔ اس تبدیلی کے بعد Binance پر موجود تمام ٹریڈنگ کے جوڑوں کے ٹک سائزز کے بارے میں تفصیلات کے لیے، براہ کرم ٹریڈنگ کے اصولوں سے رجوع کریں۔
  • یہ ایڈجسٹمنٹ اسپاٹ ٹریڈنگ اور دیگر متعلقہ فنکشنز کو متاثر نہیں کرے گی۔
  • ٹک سائز کو بذریعہ API بھی تبدیل کیا جائے گا۔ API صارفین تازہ ترین ٹک سائز کے لیے GET/api/v3/exchangeInfo کو استعمال کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات اور اپڈیٹس کے لیے، براہ کرم ہمارے API Changelogسے رجوع کریں۔
  • ٹک سائز کی اپڈیٹ پہلے سے موجود اسپاٹ آرڈرز کو متاثر نہیں کرے گی۔ ٹک سائز اپڈیٹ ہونے کے بعد، اپڈیٹ سے پہلے کیے گئے آرڈرز کو اب بھی اصل ٹک سائز کے ساتھ ملایا جائے گا۔
براہ کرم اپنی ٹریڈنگ پر غیر ضروری اثرات مرتب ہونے سے بچنے کے لیے اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کو اسی لحاظ سے ایڈجسٹ کریں۔ ہم کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
ایڈجسٹمنٹ کی تفصیلات مندرجہ ذیل ٹیبل میں دکھائی گئی ہیں:
ٹریڈنگ کا جوڑا
ٹک کا سائز (پہلے)
اپڈیٹ شدہ ٹک کا سائز
YFIEUR
0.01
1
YFIUSDT
0.01
1
YFIBUSD
0.01
1
APEUSDT
0.0001
0.001
APEBUSD
0.0001
0.001
APEEUR
0.0001
0.001
APEGBP
0.0001
0.001
APEAUD
0.0001
0.001
ACABUSD
0.001
0.0001
ACAUSDT
0.001
0.0001
MLNBUSD
0.1
0.01
MLNUSDT
0.1
0.01
C98BRL
0.01
0.001
ALGORUB
0.1
0.01
WRXUSDT
0.001
0.0001
WRXBUSD
0.001
0.0001
BICOBTC
0.0000001
0.00000001
ICPBTC
0.000001
0.0000001
ICPBNB
0.0001
0.00001
KLAYUSDT
0.001
0.0001
KLAYBUSD
0.001
0.0001
STMXUSDT
0.00001
0.000001
STMXBUSD
0.00001
0.000001
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-08-11
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔