کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance Futures نے نیا تحفہ لانچ کر دیا ہے: اپنا 10 BUSD تک کی مالیت کا Futures بونس واؤچر ابھی حاصل کریں!

2022-05-24 09:30
ساتھی Binancians،
Binance Futures ایک نئے تحفے کا اعلان کرنے کے لیے پرجوش ہے، جس میں مجموعی طور پر Futures کے 15,000 بونس واؤچرز حاصل کیے جا سکتے ہیں!
تشہیر کی مدت: 2022-05-23 کو 00:00 بجے (UTC) تا 2022-06-13 کو 23:59 بجے (UTC) تک
یہ تحفہ صرف Futures کے نئے صارفین اور Futures پر پہلے سے موجود ان صارفین کے لیے ہے جنہوں نے 2022-02-22 کو 00:00 بجے (UTC) کے بعد سے Binance Futures پر ٹریڈ نہیں کیا۔ اس تشہیر میں کامیابی سے حصہ لینے کے لیے، صارفین کو KYC مکمل کرنے اور Binance Futures کے اکاؤنٹ کا مالک بننے کی ضرروت ہو گی۔
مندرجہ ذیل ٹاسکس مکمل کرنے والے صارفین میں سے ہر ایک کو 10 BUSD تک کی مالیت کا Futures بونس واؤچر ملے گا جو پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر دیا جائے گا۔
شرکت کیسے کی جائے:
  • اس فارم کو پُر کرتے ہوئے اس سرگرمی میں اپنی رجسٹریشن کی تصدیق کریں۔
  • کسی بھی قسم کے USDⓈ-M یا COIN-M معاہدہ جات پر 500 USDT کے مساوی ٹریڈنگ کا مجموعی حجم (بشمول خرید و فروخت) جمع کریں۔
  • Futures کے گرانڈ ٹورنامنٹ کے لیے رجسٹر کریں۔
شرائط و ضوابط:
  • انعامات کا اہل ہونے کے لیے تمام Binance صارفین کے اکاؤنٹس لازماً توثیق شدہ​ہونے چاہئیں۔ اگر ابھی تک آپ کا Binance اکاؤنٹ نہیں ہے، تو براہ کرمیہاں رجسٹر کریں۔
  • ذیلی اکاؤنٹس کو انفرادی شرکاء نہیں گردانا جائے گا۔
  • انعامات محدود ہیں اور پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر دستیاب ہوتے ہیں۔
  • انعامات تشہیر کی مدت کے اختتام کے بعد 14 دنوں کے اندر تقسیم کیے جائیں گے۔ آپ اکاؤنٹ > انعامی مرکز کے ذریعے لاگ ان اور اپنے انعامات چیک کر سکیں گے۔
  • واؤچر کے مؤثر ہونے کی مدت تقسیم کے دن سے لے کر آنے والے 14 دنوں تک پر سیٹ کی گئی ہے۔ جانیے کہ Futures کے بونس واؤچر کو ریڈیم کیسے کریں۔
  • Binance ان ٹریڈز کو نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے جو واش ٹریڈز، غیر قانونی طور پر بڑے پیمانے پر اکاؤنٹ کی رجسٹریشنز، ذاتی لین دین تصور کی جائیں، یا مارکیٹ میں ہیرا پھیری کی نشاندہی، وغیرہ ظاہر کریں۔
  • Binance کسی پیشگی اطلاع کے بغیر واحد اپنی صوابدید پر ان شرائط و ضوابط کے تعین اور/یا تبدیلی یا ترمیم کے حق کو محفوظ رکھتی ہے، جس میں اس تشہیر، اہلیت کی شرائط و ضوابط کی منسوخی، توسیع، تنسیخ، یا معطلی، جیتنے والے افراد کا انتخاب اور تعداد، اور کوئی بھی کام انجام دینے کا وقت شامل ہیں تاہم ان تک محدود نہیں، اور تمام شرکاء ان تبدیلیوں کے تابع ہوں گے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
خطرے کا انتباہ: Futures ٹریڈنگ کافی زیادہ خطرے اور بڑے منافع جات اور نقصانات دونوں کا امکان رکھتی ہے۔ گزشتہ نفع مستقبل کے منافعے کی نشاندہی نہیں کرتا۔ قیمت میں واضح تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ یہاں موجود معلومات کو Binance کی جانب سے مالی یا سرمایہ کاری کا مشورہ نہیں گردانا جانا چاہیئے۔ ٹریڈنگ کی تمام حکمت عملیوں کو آپ کی اپنی صوابدید اور ذمہ داری پر استعمال کیا جاتا ہے۔ Futures کے استعمال سے آپ کو ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کے لیے Binance آپ کو جوابدہ نہیں ہو گی۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے کہ اپنی حفاظت کیسے کی جائے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کے وسائل کا صفحہملاحظہ کریں۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-05-20
ہمیں ان جگہوں پر تلاش کریں
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔