Binance قرضہ جات، قابل قرضہ اثاثے کی صورت میں CAKE کو شامل کرنے اور شرح سود میں کمی کی تشہیر کو شروع کرنے جا رہا ہے
2022-06-27 20:31
ساتھی Binancians،
Binance نے CAKE کو قابل قرضہ اثاثے کے طور پر Binance قرضہ جات کے پلیٹ فارم پر شامل کیا ہے، اور شرح سود کو کم کرنے کے لئے تمام کرپٹو کرنسیزکے لئےپلیٹ فارم پر تشہیر کا آغاز کیا ہے، جیسا کہ BTC، BUSD اور ETH۔
شرح سود میں کمی کی تشہیر
تشہیر کی مدت: 27-06-2022 کو صبح 11:00 بجے (UTC) سے 27-07-2022 کو صبح 11:00 بجے تک (UTC)
براہ کرم قرضےکے ڈیٹا کے صفحے پر تشہیر کے دوران ایڈجسٹ کی گئی شرح سود کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔ مثال کے طور پر، تشہیر کے عرصے کے دوران Binance قرضہ جات کے پلیٹ فارم پر BUSD ادھار لینے کے لئے رعایت کردہ شرح سود درج ذیل ہے:
VIP لیول | پِچھلا سود۔ شرح | نیا درجاتی سود۔ شرح |
عام صارف | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: %0.001 روزمرہ کا سود۔ ریٹ: %0.025 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: 0.000420% روزمرہ کا سود۔ ریٹ: 0.0101% |
VIP 1 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: %0.001 روزمرہ کا سود۔ ریٹ: %0.0238 | گھنٹہ وار شرح سود: 0.000399% روزمرہ کا سود۔ ریٹ: 0.0096% |
VIP 2 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: %0.0009 روزمرہ کی بنیاد پر سود۔ شرح: 0.0225% | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: 0.000378% روزمرہ کا سود۔ ریٹ: 0.0091% |
VIP 3 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: %0.0009 روزمرہ کا سود۔ ریٹ: %0.0213 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: 0.000357% روزمرہ کا سود۔ ریٹ: 0.0086% |
VIP 4 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: %0.0008 روزمرہ کا سود۔ ریٹ: %0.0200 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: 0.000336% روزمرہ کی شرح سود: 0.0081% |
VIP 5 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: %0.0008 روزمرہ کا سود۔ ریٹ: %0.0188 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: 0.000315% روزمرہ کا سود۔ ریٹ: 0.0076% |
VIP 6 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: %0.0007 روزمرہ کا سود۔ ریٹ: %0.0175 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: 0.000294% روزمرہ کا سود۔ ریٹ: 0.0071% |
VIP 7 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: %0.0007 روزمرہ کا سود۔ ریٹ: %0.0163 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: 0.000273% روزمرہ کا سود۔ ریٹ: 0.0066% |
VIP 8 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: %0.0006 روزمرہ کا سود۔ ریٹ: %0.0150 | گھنٹہ وار شرح سود: 0.000252% روزمرہ کے سود کی شرح۔: 0.0060% |
VIP 9 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: %0.0006 روزمرہ کا سود۔ ریٹ: %0.0138 | گھنٹہ وار سود۔ ریٹ: 0.000231% روزمرہ کے سود کی شرح۔: %0.0055 |
Binance قرضہ جات، مارکیٹ کے حالات اور اندرونی خطرے کی تنظیم کاری کی بنیاد پر کرپٹو کے معاونت یافتہ اثاثہ جات، شرحِ سود، ضمانتی اثاثہ جات، اور قرضے کی زیادہ سے زیادہ حدود کے لیے آپشنز کا ایک وسیع سلسلہ فراہم کرتا ہے۔ Binance کسی بھی پیشگی نوٹس کے بغیر شرح سود میں ترمیم کرنے اور اسے تبدیل کرنے کا مجاز ہے۔
اگر آپ ابھی تک Binance قرضہ جات سے واقف نہیں ہیں، تو اس سلسلے میں یہاں چند مفید ذرائع پیش کیے گئے ہیں جن کی مدد سے آپ شروعات کر سکتے ہیں:
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-06-29
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
نوٹ: Binance قرضہ جات کے پلیٹ فارم پر تشہیر کی مدت کے دوران BUSD ادھار لینے کے لیے رعایت کردہ شرح سود کو اپڈیٹ کرنے کے لیے اس اعلان کو آخری مرتبہ 28-06-2022 کو اپڈیٹ کیا گیا تھا۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔