کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance Monero (XMR) نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کی معاونت کرے گا

2022-08-11 21:41
ساتھی Binancians،
Binance Monero (XMR) نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کی معاونت کرے گا۔
  • Monero (XMR) نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک Monero کی 2,688,888 پر مشتمل بلاک کی لمبائی پر یا تقریباً 13-08-2022 (UTC) کو وقوع پذیر ہو گی۔ XMR کے ڈپازٹس اور رقم کو نکلوانے کی سرگرمیاں معطل کر دی جائیں گی جس کا آغاز 13-08-2022 کو تقریباً 14:00 بجے (UTC) سے ہو گا۔
براہ کرم نوٹ کریں:
  • نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کے دوران XMR کی ٹریڈنگ پر اثر نہیں پڑے گا۔
  • Monero (XMR) نیٹ ورک کی اپ گریڈ اور ہارڈ فورک Monero کی 2,688,888 پر مشتمل بلاک کی لمبائیپر وقوع پذیر ہو گی۔ تخمینہ شدہ وقت صرف صارفین کے حوالے کے لیے ہے۔
  • Binance ان تمام صارفین کے تمام تکنیکی تقاضوں کا دھیان رکھے گا جنہوں نے اپنے Binance اکاؤنٹ کے ہولڈ میں XMR رکھے ہوں گے۔
  • ہماری جانب سے اپ گریڈ کردہ نیٹ ورک کے مستحکم ہونے کا تعین ہو جانے پر ہم XMR کے لیے ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیوں کو دوبارہ کھول دیں گے، اور ہم مزید کسی اعلان کے ذریعے صارفین کو مطلع نہیں کریں گے۔
نیٹ ورک اپ گریڈ اور ہارڈ فورک کے متعلق مزید معلومات کے لیے، براہ کرم مندرجہ ذیل سے رجوع کریں:
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-08-12
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔