کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین سرگرمیاں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance اسٹیکنگ کا تحفہ - ETH 2.0 اسٹیکنگ پر پہلی مرتبہ آنے والے افراد کو BNB کی صورت میں $100,000 شیئر کرنے کا موقع ملے گا

2022-07-01 20:36
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance اسٹیکنگ ETH 2.0 کی اسٹیکنگ کے صارفین کے لیے ایک ایسی تشہیر شروع کر رہا ہے جس کے ذریعے BNB کی صورت میں $100,000 شیئر کیے جا سکتے ہیں۔
تشہیر کی مدت: 29-06-2022 کو دن 12:00 (UTC) بجے سے 13-07-2022 کو صبح 11:59 (UTC) بجے تک
تشہیر: ETH 2.0 اسٹیکنگ کے نئے صارفین کو BNB کی صورت میں $10 موصول ہوں گے
تشہیر کی مدت کے دوران، ETH 2.0 اسٹیکنگ کے ایسے نئے اور اولین 10,000 صارفین جو کم از کم 0.1 ETH اسٹیک کرتے ہیں، ان میں سے ہر ایک BNB کی صورت میں 10$ وصول کرنے کا اہل ہو گا۔
اہلیت کا معیار:
  • ایسے صارفین جنہوں نے 29-06-2022 کو 12:00 (UTC) بجے سے قبل کبھی بھی ETH 2.0 کی اسٹیکنگ پر سبسکرائب نہ کیا یا اسپاٹ مارکیٹ سے BETH نہ خریدا ہو، اور
  • ایسے صارفین جو تشہیر کی مدت کے دوران کم از کم 0.1 ETH اسٹیک کریں ۔
شرکت کیسے کریں:
رہنمائیاں اور متعلقہ امواد:
براہ کرم نوٹ کریں:
  • ایک مرتبہ صارف کی جانب سے ETH کی اسٹیک کے بعد، انہیں فوری طور پر 1:1 کے تناسب سے BETH موصول ہو گا اور اسٹیکنگ کے انعامات روزمرہ کی بنیاد پر BETH کی صورت میں تقسیم کیے جاتے ہیں۔
  • صارفین کو صرف اس صورت میں ETH 2.0 اسٹیکنگ کے انعامات ملیں گے اگر ان کا BETH اسپاٹ والیٹ میں موجود ہو۔ اگر صارفین ETH کے عوض اپنے BETH کو ٹریڈ کرتے ہیں، تو BETH خریدنے والے ہر فرد کو ETH 2.0 کی اسٹیکنگ کی انعامات موصول ہوں گے۔
شرائط و ضوابط:
  • صرف ایسے صارفین ہی اس تشہیر میں حصہ لینے کے اہل ہیں، جو شناختی توثیق مکمل کرتے ہیں ۔
  • انعامات کے لیے اہل، صرف ایسے اولین 10,000 صارفین ہوں گے جنہوں نے 29-06-2022 کو 12:00 (UTC) بجے سے قبل کبھی بھی ETH 2.0 کی اسٹیکنگ پر سبسکرائب نہ کیا ہو یا اسپاٹ مارکیٹ سے BETH نہ خریدا ہو، اور تشہیر کی مدت کے دوران کم از کم 0.1 ETH اسٹیک پر لگائے ہوں۔
  • BNB کے انعامات سرگرمی کے اختتام کے بعد دو ہفتوں کے اندر وصول کنندگان کے Binance والیٹس پر مختص کر دیے جائیں گے۔ صارفین اکاؤنٹ > والیٹ > ٹرانزیکشن ہسٹری > تقسیم کو منتخب کرتے ہوئے اپنے انعامات ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر کسی سرگرمی یا سرگرمی کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کے حق کو محفوظ رکھتا ہے۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-07-02
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ لاک شدہ اسٹیکنگ طے شدہ مدت کے اختتام کے بعد یا پیشگی ریڈمپشن کی صورت میں اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثوں کو صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس لوٹا دے گی۔ آپ اس وقت تک انعام پر کوئی حق نہیں رکھتے جب تک کہ یہ Binance کو موصول نہ ہو جائے اور Binance اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ آپ کو وقت کے ساتھ اسٹیکنگ کا کوئی مخصوص انعام یا اسٹیکنگ کا کوئی ریٹرن ملے گا۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔