Binance کی پانچویں سالگرہ: مارجن اور کرپٹو قرضہ جات کے ساتھ Binance VIP اور ادارہ جاتی کے لیے خصوصی فوائد
2022-07-01 20:42
ساتھی Binancians،
Binance کی پانچویں سالگرہ کے پُرمسرت موقعے پر، Binance VIP اور ادارہ جاتی Binance کے تمام VIP اور ادارہ جاتی صارفین کے لیے Binance مارجن اور کرپٹو قرضہ جات کے ساتھ ایک خصوصی سرگرمی منعقد کر رہا ہے۔ Binance کے VIP اور ادارہ جاتی صارفین اہلیتی ٹوکنز پر ادھار لینے کی بڑی حد اور کم شرح سود حاصل کریں گے جیسا کہ مندرجہ ذیل ٹیبل میں بیان کیا گیا ہے۔
سرگرمی کی مدت: 04-07-2022 کو 00:00 (UTC) بجے سے 18-07-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
مارجن | |||||||
اہلیتی ٹوکنز | VIP 1-4 صارفین کے لیے ادھار لینے کی حد میں اضافہ | VIP 5-8 صارفین کے لیے ادھار لینے کی حد میں اضافہ | VIP 9 صارفین کے لیے ادھار لینے کی حد میں اضافہ | VIP 1-4 صارفین کے لیے شرح سود کی رعایت | VIP 5-8 صارفین کے لیے شرح سود کی رعایت | VIP 9 صارفین کے لیے شرح سود کی رعایت | مجاز ہونے کی مدت |
BTC | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | 14 دن |
ETH | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | |
BUSD | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | |
ADA | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | |
SOL | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | |
لنک | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | |
FLM | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | |
DOT | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | |
CAKE | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | |
BAKE | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | |
UNI | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ | |
DOGE | 50% | 100% | 150% | 15% کی چھوٹ | 20% کی چھوٹ | 25% کی چھوٹ |
کرپٹو قرضے | ||
اہلیتی ٹوکنز | VIP 1- 9 صارفین کے لیے ادھار کی شرح سود میں رعایت | موثر ہونے کی مدت |
BTC | 50% چھوٹ | 14 دن |
ETH | 50% چھوٹ | |
BUSD | 50% چھوٹ | |
ADA | 50% چھوٹ | |
SOL | 50% چھوٹ | |
لنک | 50% چھوٹ | |
FLM | 50% چھوٹ | |
DOT | 50% چھوٹ | |
BAKE | 50% چھوٹ | |
UNI | 50% چھوٹ | |
DOGE | 50% چھوٹ |
نوٹ: اگر آپ اپنے قرضے کی حد میں اضافہ چاہ رہے ہیں تو Binance VIP اور ادارہ جاتی ٹیم سے vip@binance.com پر ای میل کے ذریعے رابطہ کریں۔ عنوان کی سطر میں "VIP اور ادارہ جاتی قرض سے متعلقہ سوال" لکھیں۔
مزید معلومات کے لیے:
- Binance مارجن کیا ہے
- Binance کے کرپٹو قرضہ جات کو کیسے استعمال کرتے ہیں
- Binance VIP اور ادارہ جاتی اور خصوصی فوائد
شرائط و ضوابط:
- کسی بھی قسم کے انعامات کا اہل ہونے کے لیے تمام صارفین کو لازماً KYC مکمل کرنا ہو گا۔
- براہ کرم اپنا موجودہ VIP لیول چیک کرنے کے لیے VIP فیس کا اسٹرکچر یا صارفی سینٹر ملاحظہ کریں۔
- Binance اپنی ذاتی صوابدید پر کسی بھی سرگرمی یا سرگرمی کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
[Discover More Binance Fifth Anniversary VIP & Institutional Exclusive Benefits]
Binance VIP اور ادارہ جاتی #BinanceTurns5 پر خصوصی فوائد کا ایک سلسلہ شروع کر رہا ہے۔ مزید خصوصی VIP اور ادارہ جاتی تشہیرات ملاحظہ کریں اور ابھی حصہ لیں! [See more here]
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-07-07
ہم سے رابطے میں رہیں۔
نوٹ: کرپٹو قرضہ جات میں ادھار لینے پر شرح سود میں رعایت کے لیے 7، 14، یا 30 روزہ قرض کی مدت کا تقاضا ختم کرنے کے لیے اس اعلان کو آخری بار 04-07-2022 پر اپڈیٹ کیا گیا تھا۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ مارجن ٹریڈںگ میں خطرے کا کافی زیادہ امکان ہوتا ہے اور اس میں منافع جات اور خسارہ جات دونوں ہو سکتے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ قیمت میں سنگین تبدیلی کی صورت میں آپ کے تمام مارجن بیلنس کا تصفیہ کیا جا سکتا ہے۔ آپ کی جانب سے مارجن کو استعمال کرنے کے نتیجے میں ہونے والے کسی ممکنہ نقصان کی صورت میں Binance پر کوئی ذمہ داری عائد نہیں ہو گی۔ ان معلومات کو مالیاتی یا سرمایہ کاری کے مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے، ہمارا ذمہ دارانہ ٹریڈنگ کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔