کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance سیونگز کا خیر مقدمی بونس: ETH، MATIC، ETC، OP یا LDO کی لچک پذیر سیونگز کے ساتھ 2x APY!

2022-08-13 22:04
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance اب سے Binance سیونگز کے نئے صارفین کے لیے ایک خصوصی پیشکش لانچ کر رہا ہے۔ ایسے صارفین جنہوں نے 12-08-2022 کو 04:00 (UTC) بجے سے قبل سیونگز کی کسی بھی پراڈکٹ کو سبسکرائب نہ کیا ہو، تشہیر کی مدت کے دوران، مندرجہ ذیل ٹیبل کے مطابق لچک پذیر سیونگز پر ETH، MATIC، ETC، OP یا LDO کے ساتھ 2x APY سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
تشہیر کی مدت: 12-08-2022 کو 04:00 (UTC) بجے سے 25-08-2022 کو 15:59 (UTC) بجے تک
پیشکش کردہ پراڈکٹس (لچک پذیر سیونگز)
تشہیر کی مدت کے دوران خصوصی APY
ہولڈ کردہ رقم، APY
معیاری سالانہ شرح سود
ہولڈ کردہ رقم، APY
کرنسی
درجہ 1
درجہ 2
درجہ 3
درجہ 1
درجہ 2
درجہ 3
ETH
0-0.1 ETH
0.1 ETH < رقم ≤ 0.2 ETH
> 0.2 ETH
0-0.2 ETH
> 0.2 ETH
-
4.8%
2.4%
0.1%
2.4%
0.1%
-
MATIC
0-100 MATIC
100 MATIC < رقم ≤ 1,000 MATIC
> 1,000 MATIC
0-1,000 MATIC
> 1,000 MATIC
-
8%
4%
1%
4%
1%
-
ETC
0-5 ETC
> 5 ETC
-
> 0 ETC
-
-
2%
1%
-
1%
-
-
OP
0-200 OP
> 200 OP
-
> 0 OP
-
-
2%
1%
-
1%
-
-
LDO
0-50 LDO
> 50 LDO
-
> 0 LDO
-
-
1%
0.5%
-
0.5%
-
-
شرائط و ضوابط:
  • صرف وہی صارفین اس تشہیر میں حصہ لینے کے اہل ہیں جنہوں نے تشہیر سے پہلے کبھی بھی کسی بھی سیونگز کے پراڈکٹ پر سبسکرائب نہ کیا ہو۔
  • تشہیر ختم ہونے کے بعد تشہیر کی مدت کے دوران صارفین کو ملنے والا اضافی APY معیاری سالانہ شرح سود کے مطابق ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
  • اگر Binance سیونگز پر متعدد پیشکشیں دستیاب ہیں، تو صارفین صرف اس پہلی پراڈکٹ پر خصوصی APY سے مستفید ہوں گے جس پر وہ سبسکرائب کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔
  • زیادہ سے زیادہ حد تک پہنچ جانے پر سبسکرپشنز کو کسی خاص پراڈکٹ پر بند کر دیا جائے گا۔
  • Binance سیونگز وقتاً فوقتاً معاونت یافتہ کرپٹو کرنسی، انعامات، انفرادی حدود اور کل سبسکرپشن کی حدود میں تبدیلیاں کر سکتی ہے۔
  • Binance دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance اپنی مرضی کے مطابق اس تشہیر کو منسوخ یا تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-08-14
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ APY ان انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں ملیں گے۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشین گوئی شدہ APY کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ APY روزمرہ کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ انعامات ملنے والے حقیقی انعامات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔