کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

FTM کی اسٹیکنگ کی خصوصی پیشکش: 18.70% تک کے انعامی ریٹس سے فائدہ اٹھائیں اور 100,000 FTM شیئر کریں!

2022-08-10 20:32
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance اسٹیکنگ نے FTM کی لاک کردہ اسٹیکنگ شروع کر دی ہے۔ متعدد انعامات کمانے کے لیے اپنے FTM کو اسٹیک کریں جس کا آغاز آپ 10-08-2022 کو دن 12:00 بجے (UTC) سے کر سکتے ہیں۔
  • لاک کردہ اسٹیکنگ کا فارمیٹ: پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر۔
  • انعام کے حساب کی مدت: اس دن 00:00 (UTC) بجے سے اسٹیکنگ کی مدت کے اختتام تک، جب آپ اپنی کرپٹو کرنسی کو اسٹیکنگ پول میں شامل کرتے ہیں۔
  • انعام کی ادائیگی کا وقت: روزانہ کی بنیاد پر۔
پیشکش کردہ پراڈکٹس (لاک کردہ اسٹیکنگ)
ڈیجیٹل اثاثہ جات
دورانیہ
لاک کردہ اسٹیکنگ کی زیادہ سے زیادہ فی صارف حد
معیاری سالانہ شرح سود
لاک کردہ اسٹیکنگ کی کم سے کم حد
FTM
30 دن
20,000 FTM
12.90%
0.1 FTM
FTM
60 دن
1,500 FTM
15.60%
0.1 FTM
FTM
120 دن
300 FTM
18.70%
0.1 FTM
براہ کرم نوٹ کریں:
  • Binance اسٹیکنگ، اسٹیکنگ کی مقررہ مدت کے اختتام پر اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس کر دے گا۔ ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کی مالیت میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے اور یہ تبدیل ہو سکتی ہیں۔
  • صارفین والیٹس > کمائی کریں > لاک کردہ اسٹیکنگ > لاک کردہ پر جا کر اپنی لاک کردہ اسٹیکنگ کے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں۔
  • صارفین اسٹیکنگ پراڈکٹس کی سبسکرپشنز کو مکمل کرنے سے پہلے "خودکار اسٹیکنگ" کے فنکشن کو فعال کر سکتے ہیں، جو اسٹیکنگ کی مدت کے اختتام پر ان کے ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کو خودکار طور پر دوبارہ اسٹیکنگ پول میں شامل کر دے گا۔
  • لاک کردہ اسٹیکنگ کے پراڈکٹس کو ان لاک کرنے کی مدت: ایک دن۔
  • لاک کردہ اسٹیکنگ سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات۔
  • پییشگی ریڈمپشن کے متعلق: صارفین اپنے اثاثہ جات کو پیشگی طور پر ریڈیم کرنے کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کا انتخاب کرنے کے بعد، اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثہ جات اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس بھیج دیے جائیں گے، اور تقسیم کردہ تمام انعامات اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثہ جات سے کاٹ لیے جائیں گے۔ ڈیجیٹل اثاثہ جات موصول ہونے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
تشہیر 1: 50,000 FTM شیئر کرنے کے لیے FTM خریدیں اور اسٹیک کریں
تشہیر کی مدت: 10-08-2022 کو دن 12:00 (UTC) بجے سے 20-08-2022 کو صبح 11:59 (UTC) بجے تک
تشہیر کی مدت کے دوران، مندرجہ ذیل دونوں تقاضے پورے کرنے والے صارفین اس تشہیر میں حصہ لینے کے اہل ہیں:
  • 800 FTM یا اس سے زائد خریداری کی کل رقم حاصل کریں (جہاں خریداری کی کُل رقم سے مراد Binance اسپاٹ پر خریدے گئے FTM کی کُل رقم سے Binance اسپاٹ پر بیچے گئے FTM کی کُل رقم کی تفریق ہے)۔
  • FTM کی 30، 60، یا 120 روزہ لاک کردہ اسٹیکنگ میں حصہ لیں۔
اس تشہیر کے لیے، تمام اہل شرکاء میں سے 500 صارفین کو Binance چین کی ہیش مالیت پر مبنی انعامی انتخاب کے اصولوں کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا۔ ہر منتخب شدہ صارف کو 100 FTM ٹوکنز ملیں گے۔
تشہیر 2: نئی لاک کردہ اسٹیکنگ کے صارفین 50,000 FTM شیئر کریں گے
تشہیر کی مدت: 10-08-2022 کو دن 12:00 (UTC) بجے سے 20-08-2022 کو صبح 11:59 (UTC) بجے تک
تشہیر کی مدت کے دوران، پہلے 2,000 صارفین مندرجہ ذیل انعامی اسٹرکچر کی بنیاد پر انعامات کی مد میں 50,000 FTM شیئر کرنے کے اہل ہوں گے جو لاک کردہ اسٹیکنگ میں پہلی بار حصہ لیتے ہیں اور FTM کی لاک کردہ اسٹیکنگ کی پراڈکٹس کی صورت میں کم از کم 500 FTM پر سبسکرائب کرتے ہیں۔
FTM اسٹیکنگ کی سبسکرپشن کے وقت کے لحاظ سے ترتیب دیں
ہر اہل صارف کے لیے انعام کی رقم
اول - سواں مقام
90 FTM
ایک سو ایک - دو سواں مقام
65 FTM
دو سو ایک - تین سواں مقام
40 FTM
تین سو ایک - چار سواں مقام
30 FTM
چار سو ایک - پانچ سواں مقام
25 FTM
پانچ سو ایک - ایک ہزارواں مقام
20 FTM
1,001st - 2,000th پلیسز
15 FTM
شرائط و ضوابط:
  • تشہیرات 1 اور 2 میں دیے جانے والے FTM کے انعامات کو سرگرمی ختم ہونے کے بعد دو ہفتوں کے اندر وصول کنندگان کے Binance والیٹس پر مختص کر دیا جائے گا۔ صارفین اکاؤنٹ > والیٹ > ٹرانزیکشن ہسٹری > تقسیم کو منتخب کر کے اپنے انعامات ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  • Binance شرکا میں سے کسی کو بھی، اپنی معقول رائے کے مطابق، جو کہ دھوکہ دہی پر مبنی یا قابل اطلاق شرائط و ضوابط سے میل نہ کھانے والا رویہ اپنا رہا ہو نا اہل کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • Binance اپنی ذاتی صوابدید پر تشہیر یا تشہیر کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-08-11
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ لاک شدہ اسٹیکنگ طے شدہ مدت کے اختتام کے بعد یا پیشگی ریڈمپشن کی صورت میں اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثوں کو صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس لوٹا دے گی۔ آپ اس وقت تک انعام پر کوئی حق نہیں رکھتے جب تک کہ یہ Binance کو موصول نہ ہو جائے اور Binance اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ آپ کو وقت کے ساتھ اسٹیکنگ کا کوئی مخصوص انعام یا اسٹیکنگ کا کوئی ریٹرن ملے گا۔ APY انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں ملے گا۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشن گوئی شدہ APY کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ APY روزانہ کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ انعامات تخلیق ہونے والے حقیقی انعامات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہمارے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔