کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance لیکویڈ سواپ نے OOKI/USDT اور OP/USDT کے لیکویڈیٹی پولز شامل کر دیے ہیں

2022-06-24 21:10
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance لیکویڈ سواپ نے دو نئے لیکویڈیٹی پولز کھول دیے ہیں:
  • OOKI/USDT
  • OP/USDT
نوٹس:
  • لیکویڈیٹی پول میں فنڈز شامل کرنے میں کچھ خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ آپ کے ریڈیم کردہ ڈیجیٹل اثاثوں کی تعداد ڈیجیٹل اثاثوں کی اس تعداد سے مختلف ہو سکتی ہے جو آپ کسی لیکویڈیٹی پول میں شامل کرتے ہیں۔
  • کسی لیکویڈیٹی پول میں ڈیجیٹل اثاثے شامل کرتے وقت، یا اس سے ڈیجیٹل اثاثے ریڈیم کرتے وقت، ٹرانزیکشن کی فیس عائد ہو سکتی ہیں۔
  • مکمل شرائط و ضوابط کے لیے، Binance لیکویڈ سواپ کا صارفی معاہدہ پڑھیں۔ مزید معلومات مندرجہ ذیل لنکس میں دستیاب ہیں۔
رہنمائیاں اور متعلقہ امواد:
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-06-25
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔