Binance نے ٹریڈنگ کے JASMY/EUR، KNC/BNB اور SHIB/GBP جوڑے شامل کیے ہیں
2022-05-10 09:49
ساتھی Binancians،
2022-05-06 کو 10:00 (UTC) بجے Binance JASMY/EUR, KNC/BNB اور SHIB/GBP ٹریڈنگ کے جوڑوں کے لیے ٹریڈنگ کھولے گا۔
براہِ کرم نوٹ کریں: EUR اور GBP فیاٹ کرنسیز ہیں اور دیگر کسی ڈیجیٹل کرنسیز کی نمائندگی نہیں کرتی ہیں۔
خطرے کا انتباہ: کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے کا مزید امکان ہوتا ۔ براہ کرم اپنی ٹریڈز احتیاط سے کریں۔ آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ Binance آپ کے ٹریڈنگ کے خساروں کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-05-05
ہمیں ان جگہوں پر تلاش کریں
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔