NKN کی اسٹیکنگ کی خصوصی پیشکش: 63.79% تک کے انعامی ریٹس سے فائدہ اٹھائیں اور 450,000 NKN شیئر کریں!
2022-06-24 21:23
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance اسٹیکنگ نے NKN کی لاک کردہ اسٹیکنگ شروع کر دی ہے۔ متعدد انعامات کمانے کے لیے اپنے NKN کو اسٹیک کریں جس کا آغاز آپ 24-06-2022 کو دن 12:00 بجے (UTC) سے کر سکتے ہیں۔
تشہیر 1: 63.79% تک کے APY کا فائدہ اٹھانے کے لیے NKN کو ڈپازٹ اور اسٹیک کریں
تشہیر کی مدت: 24-06-2022 کو دن 12:00 (UTC) بجے سے 04-07-2022 کو صبح 11:59 (UTC) بجے تک
- لاک کردہ اسٹیکنگ کا فارمیٹ: پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر۔
- انعام کے حساب کی مدت: اس دن 00:00 (UTC) بجے سے اسٹیکنگ کی مدت کے اختتام تک، جب آپ اپنی کرپٹو کرنسی کو اسٹیکنگ پول میں شامل کرتے ہیں۔
- انعام کی ادائیگی کا وقت: روزانہ کی بنیاد پر۔
ڈیجیٹل اثاثہ جات | دورانیہ | لاک کردہ اسٹیکنگ کی زیادہ سے زیادہ فی صارف حد | تشہیر کی مدت کے دوران APY | معیاری سالانہ شرح سود | لاک کردہ اسٹیکنگ کی کم سے کم حد |
NKN | 30 دن | 75,000 NKN | 7.59% | 7.59% | 1 NKN |
NKN | 60 دن | 20,000 NKN | 12.68% | 12.68% | 1 NKN |
NKN | 90 دن | 600 NKN | 63.79% | 16.82% | 1 NKN |
براہ کرم نوٹ کریں:
- تشہیر ختم ہونے کے بعد تشہیر کی مدت کے دوران صارفین کو ملنے والا اضافی APY معیاری سالانہ شرح سود کے مطابق ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
- Binance اسٹیکنگ، اسٹیکنگ کی مقررہ مدت کے اختتام پر اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس کر دے گا۔ ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کی مالیت میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے اور یہ تبدیل ہو سکتی ہیں۔
- صارفین والیٹس > کمائی کریں > لاک کردہ اسٹیکنگ > لاک کردہ پر جا کر اپنی لاک کردہ اسٹیکنگ کے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں۔
- صارفین اسٹیکنگ پراڈکٹس کی سبسکرپشنز کو مکمل کرنے سے پہلے "خودکار اسٹیکنگ" کے فنکشن کو فعال کر سکتے ہیں، جو اسٹیکنگ کی مدت کے اختتام پر ان کے ڈیجیٹل اثاثہ جات/ڈیجیٹل کرنسیز کو خودکار طور پر دوبارہ اسٹیکنگ پول میں شامل کر دے گا۔
- لاک کردہ اسٹیکنگ کے پراڈکٹس کو ان لاک کرنے کی مدت: ایک دن۔
- لاک کردہ اسٹیکنگ سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات۔
- پییشگی ریڈمپشن کے متعلق: صارفین اپنے اثاثہ جات کو پیشگی طور پر ریڈیم کرنے کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کا انتخاب کرنے کے بعد، اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثہ جات اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس بھیج دیے جائیں گے، اور تقسیم کردہ تمام انعامات اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثہ جات سے کاٹ لیے جائیں گے۔ ڈیجیٹل اثاثہ جات موصول ہونے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
تشہیر 2: 150,000 NKN شیئر کرنے کے لیے NKN کو خریدیں اور اسٹیک کریں
تشہیر کی مدت: 24-06-2022 کو دن 12:00 (UTC) بجے سے 04-07-2022 کو صبح 11:59 (UTC) بجے تک
تشہیر کی مدت کے دوران، مندرجہ ذیل دونوں تقاضے پورے کرنے والے صارفین اس تشہیر میں حصہ لینے کے اہل ہیں:
- 3,300 ACH یا اس سے زائد خریداری کی کل رقم حاصل کریں (جہاں خریداری کی کُل رقم سے مراد Binance اسپاٹ پر خریدے گئے NKN کی کُل رقم سے Binance اسپاٹ پر بیچے گئے NKN کی کُل رقم کی تفریق ہے)۔
- NKN کی 30، 60، یا 90 روزہ لاک کردہ اسٹیکنگ میں حصہ لیں۔
اس تشہیر کے لیے، تمام اہل شرکاء میں سے 500 صارفین کو Binance چین کی ہیش مالیت پر مبنی انعامی انتخاب کے اصولوں کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا۔ ہر منتخب شدہ صارف کو 300 NKN ٹوکنز ملیں گے۔
تشہیر 3: نئی لاک کردہ اسٹیکنگ کے صارفین 300,000 NKN شیئر کریں گے
تشہیر کی مدت: 24-06-2022 کو دن 12:00 (UTC) بجے سے 04-07-2022 کو صبح 11:59 (UTC) بجے تک
تشہیر کی مدت کے دوران، پہلے 2,000 ایسے صارفین انعامات کی مد میں 300,000 NKN شیئر کرنے کے اہل ہوں گے جو لاک کردہ اسٹیکنگ میں پہلی بار حصہ لیتے ہیں اور NKN کی لاک کردہ اسٹیکنگ کی پراڈکٹس کی صورت میں کم از کم 10,000 NKN کو سبسکرائب کرتے ہیں۔
NKN اسٹیکنگ کی سبسکرپشن کے وقت کے لحاظ سے ترتیب دیں | ہر اہل صارف کے لیے انعام کی رقم |
اول - سواں مقام | 600 NKN |
ایک سو ایک - دو سواں مقام | 500 NKN |
دو سو ایک - تین سواں مقام | 400 NKN |
تین سو ایک - چار سواں مقام | 300 NKN |
چار سو ایک - پانچ سواں مقام | 200 NKN |
پانچ سو ایک - ایک ہزارواں مقام | 100 NKN |
1,001st - 2,000th پلیسز | 50 NKN |
شرائط و ضوابط:
- تشہیرات 2 اور 3 میں دیے جانے والے NKN کے انعامات کو سرگرمی ختم ہونے کے بعد دو ہفتوں کے اندر وصول کنندگان کے Binance والیٹس پر مختص کر دیا جائے گا۔ صارفین اکاؤنٹ > والیٹ > ٹرانزیکشن ہسٹری > تقسیم کو منتخب کر کے اپنے انعامات ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
- Binance شرکا میں سے کسی کو بھی، اپنی معقول رائے کے مطابق، جو کہ دھوکہ دہی پر مبنی یا قابل اطلاق شرائط و ضوابط سے میل نہ کھانے والا رویہ اپنا رہا ہو نا اہل کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
- Binance اپنی ذاتی صوابدید پر تشہیر یا تشہیر کے اصولوں کو منسوخ یا انہیں تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-06-25
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ لاک شدہ اسٹیکنگ طے شدہ مدت کے اختتام کے بعد یا پیشگی ریڈمپشن کی صورت میں اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثوں کو صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس لوٹا دے گی۔ آپ اس وقت تک انعام پر کوئی حق نہیں رکھتے جب تک کہ یہ Binance کو موصول نہ ہو جائے اور Binance اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ آپ کو وقت کے ساتھ اسٹیکنگ کا کوئی مخصوص انعام یا اسٹیکنگ کا کوئی ریٹرن ملے گا۔ APY انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں ملے گا۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشن گوئی شدہ APY کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ APY روزانہ کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ انعامات تخلیق ہونے والے حقیقی انعامات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہمارے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔