کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

اسپاٹ ٹریڈنگ کے جوڑوں کے لیے ٹک سائز کی اپڈیٹس (2022-05-30)

2022-05-24 09:30
ساتھی Binancians،
مارکیٹ لیکویڈیٹی میں اضافہ کرنے اور ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے، Binance 2022-05-30 کو 06:00 (UTC) بجے اسپاٹ ٹریڈنگ کے چند مخصوص جوڑوں کے ٹک کے سائز (یعنی یونٹ کی قیمت میں کم سے کم تبدیلی) کو ایڈجسٹ کرے گا۔ اس تبدیلی کے بعد Binance پر موجود تمام ٹریڈنگ کے جوڑوں کے ٹک سائزز کے بارے میں تفصیلات کے لیے، براہ کرم ٹریڈنگ کے اصولوں سے رجوع کریں۔
  • یہ ایڈجسٹمنٹ اسپاٹ ٹریڈنگ اور دیگر متعلقہ فنکشنز کو متاثر نہیں کرے گی۔
  • ٹک سائز کو بذریعہ API بھی تبدیل کیا جائے گا۔ API صارفین تازہ ترین ٹک سائز کے لیے GET/api/v3/exchangeInfo کو استعمال کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات اور اپڈیٹس کے لیے، براہ کرم ہمارے API Changelogسے رجوع کریں۔
  • ٹک سائز کی اپڈیٹ پہلے سے موجود اسپاٹ آرڈرز کو متاثر نہیں کرے گی۔ ٹک سائز اپڈیٹ ہونے کے بعد، اپڈیٹ سے پہلے کیے گئے آرڈرز کو اب بھی اصل ٹک سائز کے ساتھ ملایا جائے گا۔
براہ کرم اپنی ٹریڈنگ پر غیر ضروری اثرات مرتب ہونے سے بچنے کے لیے اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کو اسی لحاظ سے ایڈجسٹ کریں۔ ہم کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
ایڈجسٹمنٹ کی تفصیلات مندرجہ ذیل ٹیبل میں دکھائی گئی ہیں:
ٹریڈنگ کا جوڑاٹک کا سائز (پہلے)اپڈیٹ شدہ ٹک کا سائز
DOGEBRL0.0010.0001
DOGERUB0.010.001
DOGEGBP0.00010.00001
DOGEEUR0.00010.00001
DOGEBUSD0.00010.00001
DOGEUSDT0.00010.00001
DOGEAUD0.00010.00001
ALICEUSDT0.010.001
ALICEBUSD0.010.001
ALICETRY0.10.01
ALICEBNB0.000010.000001
DODOBUSD0.0010.0001
DODOUSDT0.0010.0001
PEOPLEUSDT0.00010.00001
PEOPLEBUSD0.00010.00001
PEOPLEBNB0.00000010.00000001
خطرے کا انتباہ: کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں خطرے کا مزید امکان ہوتا ۔ براہ کرم اپنی ٹریڈز احتیاط سے کریں۔ آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ Binance آپ کے ٹریڈنگ کے خساروں کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-05-23
ہمیں ان جگہوں پر تلاش کریں
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔