کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

اعلان
تازہ ترین Binance خبریں

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance، LeverFi (LEVER) پر RAMP (RAMP) ٹوکن سواپ، از سر نو تشکیل اور دوبارہ برانڈ کرنے کے منصوبے کی معاونت کرے گا

2022-06-27 20:35
ساتھی Binancians،
Binance، LeverFi (LEVER) پر RAMP (RAMP) ٹوکن سواپ، از سر نو تشکیل اور دوبارہ برانڈ کرنے کے منصوبے کی معاونت کرے گا۔
دورانیہ:
  • 2022-06-29 کو 04:00 بجے (UTC)، Binance RAMP/USDT ، RAMP/BUSD ، اور RAMP/BTC سے مخصوص کردہ مارجن ادھار لینے کی سرگرمی کو معطل کر دے گا۔
  • 2022-07-01 کو 04:00 بجے (UTC)، ہم RAMP کی تمام مارجن پوزیشنز کو بند کر دیں گے، ایک خودکار تصفیہ انجام دیں گے اور RAMP کے تمام زیرِ التواء مارجن آرڈرز کو منسوخ کر دیں گے، اور اس کے بعد RAMP/USDT ،RAMP/BUSD، اور RAMP/BTC کے مخصوص کردہ مارجن ٹریڈنگ کے جوڑوں کو فہرست سے نکال دیں گے۔ دوبارہ فہرست مرتب کرنے کے لئے ایک الگ اعلان کیا جائے گا۔
  • 2022-07-01 کو 04:00 (UTC) بجے ، Binance اسٹیکنگ RAMP کی لاک کردہ اسٹیکنگ کے لئے اپنی فراہم کردہ معاونت روک لے گا۔ RAMP کی لاک کردہ اسٹیکنگ کے لئے سبسکرپشنز مزید میسر نہیں کی جائیں گی۔ RAMP کے اسٹیک کردہ اور جمع شدہ انعامات بتاریخ 01-07-2022 00:00 (UTC) خود بخود ریڈیم کر دیے جائیں گے اور صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں 04-07-2022 کو 00:00 (UTC) بجے سے قبل جمع کروا دیے جائیں گے۔
  • 2022-07-01 کو 04:00 (UTC) بجے، Binance لیکویڈ سواپ RAMP/BUSD کے لیکویڈیٹی پول کو بند کر دے گا، اور خود بخود RAMP/BUSD کے لیکویڈیٹی پول سے صارفین کے تمام اثاثے ان کے اسپاٹ والیٹس میں ریڈیم کر دے گا۔ براہ کرم اگر آپ کے پاس پوزیشنز موجود ہیں، تو اپنے اثاثوں کو RAMP/BUSD کے لیکویڈیٹی پول سے ریڈیم کر لیں۔
  • 2022-07-04 کو 04:00 (UTC) بجے، Binance پہلے سے موجود RAMP اسپاٹ ٹریڈنگ کے تمام جوڑوں (RAMP/USDT, RAMP/BUSD, اور RAMP/BTC) کو فہرست سے نکال دے گا اور تمام زیرِ التواء RAMP اسپاٹ کی ٹریڈ کے آرڈرز کو منسوخ کر دے گا۔
  • 2022-07-04 کو 04:30 (UTC) بجے، RAMP کے ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیاں معطل کر دی جائیں گی۔ براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اس سے قبل اپنے RAMP ڈپازٹس پر مکمل عمل کاری کے لیے خاطر خواہ وقت چھوڑ رہے ہیں۔
  • 2022-07-13 کو 04:00 (UTC) بجے، LEVER/USDT اور LEVER/BUSD کے اسپاٹ ٹریڈنگ کے جوڑوں کو ٹریڈنگ کرنے کی اجازت دے دی جائے گی۔
ٹوکن سواپ کرنے کی تفصیلات:
  • Binance تمام RAMP کے بیلنسز کو بازیافت کروائے گا، اور اس سے قبل کہLEVER/USDT اور LEVER/BUSD ٹریڈنگ کے جوڑوں کے لیےاسپاٹ ٹریڈنگ کھل سکے، تمام اہل صارفین کو 1 RAMP = 35 کے تناسب سے LEVER تقسیم کرنے کا آغاز کر دے گا۔
  • ٹوکن سواپ کرنے کا عمل مکمل ہونے کے بعد Binance صارفین کو اس بارے میں مطلع کرنے کے لیے ایک الگ اعلان کرے گا کہ LEVER کے لیے ڈپازٹس اور رقم نکلوانے کی سرگرمیاں کس وقت کھولی جائیں گی۔
  • اضافی ٹوکنز کی منٹنگ نہ ہونے کے باعث، RAMP کے موجودہ ہولڈرز کے ملکیتی تناسب کو ٹوکن سواپ کے ساتھ یکجا نہیں کیا جائے گا۔
  • LEVER ٹوکن کی زیادہ سے زیادہ سپلائی 35 بلین ہو گی، جس کا ٹوکن کے اخراج کا معمول وہی ہو گا جیسا کہ RAMP کا ہے۔
  • LEVER (ERC-20) کا نیا معاہداتی ایڈریس:
    0x4B5f49487ea7B3609b1aD05459BE420548789f1f
مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ملاحظہ کریں:
آپ کے تعاون اور اعتماد کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-06-28
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینی چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔