کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
New
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

Binance ادائیگی کا کرپٹو باکس تحفہ: 500,000 BUSD جیتنے کے لیے تیار ہیں!

2022-08-09 22:16
تشہیر کی مدت: 09-08-2022 کو 04:00 (UTC) بجے سے 31-08-2022 کو 23:59 (UTC) بجے تک
Binance ادائیگی ایک نئی تشہیر کا اعلان کر رہی ہے جہاں اہل صارفین کرپٹو باکس کی صورت میں فی کس 10 BUSD تک حاصل کر سکتے ہیں۔ Binance کے تمام نئے صارفین جو Binance پر رجسٹر کرتے ہیں اور تشہیر کی مدت کے دوران کامیابی سے Binance ادائیگی کا اکاؤنٹ بھی رجسٹر کروا لیتے ہیں، وہ اضافی 3 BUSD کا واؤچر انعام بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ انعامی پول کی مجموعی رقم 500,000 BUSD ہے، اور یہ پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر تقسیم کی جائے گی۔
* براہ کرم نوٹ کریں: تمام انعامات تقسیم ہونے کے بعد صارفین اس سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
شرکت کیسے کریں
  1. تمام اہل صارفین:
    1. Binance ادائیگی تک رسائی حاصل کرنے کے لیے Binance ایپ کے بالائی دائیں کونے پر ٹیپ کریں۔ [Latest Offers] کے نیچے موجود بینر پر کلک کریں، اور تشہیر کے صفحے پر Binance ادائیگی کے کرپٹو باکس کا کوڈ “BINANCEPAY'' درج کریں تاکہ 10 BUSD تک پر مشتمل کرپٹو باکس بطور انعام حاصل کر سکیں۔
  2. صرف Binance کے نئے صارفین کے لیے:
    1. ایسے نئے صارفین جو Binance کے ساتھ رجسٹر کرتے ہیں اور تشہیر کی مدت کے دوران Binance ادائیگی کے اکاؤنٹ کے لیے رجسٹر کرتے ہیں ، ان میں سے ہر ایک کو کرپٹو باکس کے انعام کا دعویٰ کرنے کے بعد 3 BUSD کی مالیت کا واؤچر بطور انعام ملے گا۔
    2. 3 BUSD مالیت کا واؤچر انعام صرف ایسے نئے Binance صارفین کے لیے دستیاب ہے جنہوں نے کرپٹو باکس کے انعام کا دعویٰ کرنے سے پہلے Binance ادائیگی کے ذریعے کوئی ٹرانزیکشن مکمل نہیں کی ہے۔
مزید معلومات کے لیے:
شرائط و ضوابط
  • Binance ادائیگی تک رسائی حاصل کرنے کے لیے، جدید ترین Binance ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں یا اپنی Binance ایپ کو iOS v2.47.0 یا Android v2.47.0، یا اس سے جدید ورژن پر اپ گریڈ کریں۔
  • ایک اہل صارف سے مراد ایسا توثیق شدہ صارف ہے جو کامیابی سے Binance ادائیگی کا اکاؤنٹ رجسٹر کر چکا ہو۔
  • ہر صارف 10 BUSD تک کے کرپٹو باکس کا دعویٰ کرنے کے لیے، تشہیر کی مدت کے دوران Binance ادائیگی کے کرپٹو باکس کا کوڈ ایک بار درج کر سکتا ہے۔ کرپٹو باکس میں موجود کرپٹو فوری طور پر آپ کے فنڈنگ والیٹ میں کریڈٹ کر دی جائے گی۔
  • Binance کے نئے صارفین جو Binance کے ساتھ رجسٹر ہوتے ہیں اور تشہیر کی مدت کے دوران Binance ادائیگی کے اکاؤنٹ کے لیے کامیابی کے ساتھ سائن اپ کرتے ہیں، وہ کرپٹو باکس کے انعام کا دعویٰ کرنے کے بعد اضافی 3 BUSD مالیت کے واؤچر کا انعام بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ 3 BUSD کا واؤچر انعام صرف Binance کے ایسے نئے صارفین کے لیے دستیاب ہے جنہوں نے کرپٹو باکس کے انعام کا دعویٰ کرنے سے پہلے Binance ادائیگی کے ذریعے کوئی ٹرانزیکشن مکمل نہیں کی ہے۔ صارفین اکاؤنٹ > انعامی مرکز کے ذریعے انعامات دیکھ سکیں گے۔
  • واؤچر کے مؤثر ہونے کی مدت تقسیم کے دن سے لے کر آنے والے 30 دنوں تک پر سیٹ کی گئی ہے۔ جانیے کہ واؤچر کو ریڈیم کیسے کریں۔
  • انعامات پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر تقسیم کیے جائیں گے۔ تمام انعامات تقسیم ہونے کے بعد صارفین اس تشہیر میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
  • صارفین کو کسی بھی قسم کے حالات میں درج ذیل کام کرنے کی اجازت نہیں ہے:
    • چیٹس، ماڈز اور/یا ہیکس، یا فریق ثالث کی دیگر اس قسم کی سافٹ ویئر پراڈکٹس کو تخلیق یا استعمال کرنا جو Binance ادائیگی کے کرپٹو باکس تحفے کا نتیجہ تبدیل کر سکتے ہوں؛
    • ایسے سافٹ ویئر کا استعمال کرنا جو ڈیٹا کی مائننگ کی اجازت دیتا ہے یا بصورت دیگر Binance ادائیگی کے کرپٹو باکس تحفے سے متعلقہ معلومات میں مداخلت کرتا ہے یا انہیں اکٹھا کرتا ہے؛
    • صارف کے اکاؤنٹس کو بیچنا، خریدنا یا ٹریڈ کرنا یا صارف کے اکاؤنٹس سے متعلقہ کسی دوسرے فرد کی نقالی کرنا، اور مذکورہ بالا میں ایسی تمام تر قیاس آرائیاں، اسی طرح کے اقدامات یا ایسی کارروائیاں شامل ہوں گی جو مذکورہ ممنوعات سے میل کھاتی ہوں۔
  • Binance کسی قسم کے دھوکہ دہی کے رویے کی علامات ظاہر کرنے والے شرکاء کو فوری طور پر نااہل قرار دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • Binance بغیر کسی پیشگی اطلاع کے کسی بھی وقت ایونٹ کو روکنے اور/یا اپنی صوابدید پر انعام کو تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • Binance اگر اپنی حتمی اور مکمل صوابدید پر اس بات کا تعین کرتا ہے کہ ایسے صارف یا جیتنے والے فرد نے کسی قسم کے قابل اطلاق شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے تو وہ کسی بھی انعام (انعامات) کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • تشہیر کی اضافی شرائط و ضوابط تک رسائی یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
نوٹ: یہ اعلان آخری مرتبہ 21-08-2022 کو اس امر کی وضاحت کرنے کے لیے اپڈیٹ کیا گیا تھا کہ صارفین کس طرح سے اس تشہیر میں حصہ لے سکتے ہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم کو نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ براہ کرم اپنے والیٹ کو فنڈ کریں اور اپنی ٹرانزیکشنز کو احتیاط سے انجام دیں۔ یہ مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط، Binance ادائیگی کے استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہملاحظہ کریں۔