یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance کمائی آپ کے لیے نئی پیشکشیں لے کر آ رہی ہے جو ہر بدھ کو شروع ہوں گی۔ آسان کمائی، DeFi اسٹیکنگ، لیکویڈ سواپ، دوہری سرمایہ کاری اور مزید بہت سی سرگرمیوں پر انعامات حاصل کرنے کے لیے کمائی کے بدھ سے جڑے رہیں۔
[Limited-Time Offers]
پراڈکٹ | ٹوکن | دورانیہ | APR | کم سے کم حد فی صارف | زیادہ سے زیادہ حد فی صارف |
لچک پذیر | حقیقی وقت پر مشتمل APR + 2.0% بونس کے درجہ بند شدہ APR (0 - 14,000,000 ADA) | 0.1 ADA | لا محدود | ||
لچک پذیر | حقیقی وقت پر مشتمل APR + 2.0% بونس کے درجہ بند شدہ APR (0 - 4,000,000 MATIC) | 1 MATIC | لا محدود | ||
60 دن | 6.9% | 0.01 SOL | 10,000 SOL | ||
120 دن | ETH کی مد میں 9.6% | 0.01 GMX | 3 GMX | ||
120 دن | DAI کی مد میں 8.4% | 0.01 GNS | 20 GNS | ||
30 دن | 12.9% | 0.01 OSMO | 10,000 OSMO | ||
لچک پذیر | 10.99%* | 20 USDT | لا محدود | ||
لچک پذیر | 5.46%* | 0.007 BTC | لا محدود | ||
لچک پذیر | 16.66%* | 0.007 BTC | لا محدود | ||
لچک پذیر | 16.17%* | 20 USDT | لا محدود | ||
لچک پذیر | 10.41%* | 0.035 BETH | لا محدود | ||
لچک پذیر | 3.00%* | 0.035 BETH | لا محدود |
محدود وقتی پیشکشوں کے اصول
- یہ پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر دستیاب ہے۔
- ایک مرتبہ سبسکرائب کر لینے کے بعد، صارفین والیٹس > کمائی پر جا کر اپنے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں۔
- صارفین آسان کمائی کی لاک شدہ پراڈکٹس میں اپنے اثاثہ جات کو پیشگی طور پر ریڈیم کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کا انتخاب کرنے کے بعد، اصل رقم اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس بھیج دی جائے گی، اور تقسیم شدہ سود کی کٹوتی ریفنڈ کردہ اصل رقم میں سے کی جائے گی۔ مخلتف عالمی ٹائم زونز کی وجہ سے، ٹوکنز موصول ہونے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
- ہر لیکویڈیٹی پول کے *APRs مورخہ 29-03-2023 کو 00:00 (UTC) بجے کے ریٹ کی بنیاد پر محض ایک تخمینہ ہیں۔ چونکہ لیکویڈیٹی فارمنگ میں APR متحرک ہوتا ہے، اور مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ اور بڑھتی ہوئی ٹریڈنگ کی سرگرمیوں کے دوران اس میں تغیر واقع ہو سکتا ہے، اس لیے یہ اس دن کے صفحاتی ڈسپلے کے تابع ہوتا ہے۔ براہِ کرم تازہ ترین APR کے لیے یہاں سے رجوع کریں۔
- لیکویڈیٹی فارمنگ ایک ایسی پراڈکٹ ہے جس میں اصل رقم کی ضمانت موجود نہیں، اور عارضی خسارہ وقوع پذیر ہو سکتا ہے۔ براہ کرم عارضی خسارے کے بارے میں یہاں سے پڑھیں: عارضی خسارے کی وضاحت صارفین اپنے ممکنہ عارضی خسارے کا حساب یہاں لگا سکتے ہیں۔
**********
[Check Out Other Trending Earn Offers]
دوہری سرمایہ کاری
- Binance نے دوہری سرمایہ کاری کے صارفین کے لیے ایک تشہیر کا آغاز کیا ہے، جہاں دونوں عام اور VIP صارفین ٹوکن واؤچرز کی صورت میں 6 BNB تک حاصل کر سکتے ہیں۔ [View more]
- یہاں دوہری سرمایہ کاری کے لیے نئی ہدفی قیمتیں اور تصفیہ جاتی تاریخیں دستیاب ہیں۔ صارفین دوہری سرمایہ کاری کی پراڈکٹس کی سبسکرپشن کے طریقہ کار کے بارے میں مرحلہ وار ہدایت نامہ حاصل کرنے کے لیے ویب پر موجود دوہری سرمایہ کاری کے نوآموز کے موڈ کا استعمال کر سکتے ہیں۔[View more]
خودکار سرمایہ کاری
- Binance نہایت مسرت کے ساتھ یہ اعلان کرتا ہے کہ ARB، GMX، MAGIC اور GNS اب خود کار سرمایہ کاری کے منصوبوں سے معاونت یافتہ ہیں۔ اب صارفین واحد ٹوکن کے منصوبے یا پورٹ فولیو منصوبے کے ساتھ ان میں سے کوئی بھی ٹوکن خرید سکتے ہیں۔ [View more]
- رمضان کی خوشی میں، Binance نے سیکھیں اور خود کار سرمایہ کاری کریں پر مشتمل رمضان کوئز نامی سرگرمی کا آغاز کیا ہے۔ خود کار سرمایہ کاری کے پہلے 75,000 نئے صارفین جنہوں نے تشہیر کی مدت کے دوران کامیابی سے کوئز مکمل کیا ہے ، ان میں سے ہر ایک BEL کی خود کار سرمایہ کاری کا مفت ماہانہ منصوبہ حاصل کرنے کا اہل ہو گا۔[View more]
لیکویڈ سواپ
- Binance لیکویڈ سواپ نے ARB/BTC، ARB/USDT، GMX/USDT، CFX/USDT، STX/USDT اور GNS/USDT کے لیکویڈیٹی پولز کو کھول دیا ہے. [View more]
رینج باؤنڈ
- Binance ایک نئے تحفے کی پیشکش کرتے ہوئے نہایت پرجوش ہے، جہاں پہلی مرتبہ رینج باؤنڈ کے صارفین ٹوکن واؤچرز کی صورت میں 1,000 USDT تک حاصل کر سکتے ہیں۔ [View more]
**********
نوٹ: جہاں ترجمہ شدہ ورژنز اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کسی قسم کا تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست مانا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2023-03-30
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Telegram: https://t.me/binancepakistani
Twitter: https://twitter.com/binancepk
Facebook: https://www.facebook.com/binancepak
Instagram: https://www.instagram.com/binance_pakistan
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم میں نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ آسان کمائی کی لاک شدہ پراڈکٹس طے شدہ مدت کے اختتام کے بعد یا پیشگی ریڈمپشن کی صورت میں اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثوں کو صارفین کے اسپاٹ اکاؤنٹس میں واپس لوٹا دیں گے۔ Binance، وقت کے ساتھ کسی خاص انعام کے حصول کی ضمانت نہیں دیتا۔ APR انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں ملے گا۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشین گوئی شدہ ریٹرنز/منافع جات کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ APR روزانہ کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ انعامات پیدا ہونے والے حقیقی انعامات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ دوہری سرمایہ کاری کے لیے، بہتر ہے کہ آپ اپنی کرپٹو کرنسی اپنے پاس ہی رکھیں، اور ممکن ہے کہ تصفیہ جاتی تاریخ پر آپ سے مارکیٹ کے ریٹ کے برعکس نسبتاً کم ریٹ پر ٹریڈ کرنے کا تقاضا کیا جائے۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔