کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
کمائیں
مالیات
NFT
ادارہ جاتی
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین Binance خبریں
کمائی کا بدھ: اب نئی محدود مدتی پیشکشیں دستیاب ہیں! (2023-01-25)

کمائی کا بدھ: اب نئی محدود مدتی پیشکشیں دستیاب ہیں! (2023-01-25)

2023-01-25 14:00
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance کمائی آپ کے لیے نئی پیشکشیں لے کر آ رہی ہے جو ہر بدھ کو شروع ہوں گی۔ آسان کمائی، DeFi اسٹیکنگ، لیکویڈ سواپ، دوہری سرمایہ کاری اور مزید بہت سی سرگرمیوں پر انعامات حاصل کرنے کے لیے کمائی کے بدھ سے جڑے رہیں۔
[Limited-Time Offers]
پراڈکٹ
ٹوکن
دورانیہ
APR
کم سے کم حد
فی صارف
زیادہ سے زیادہ حد
فی صارف
لاک شدہ پراڈکٹس
NEAR
30 دن
7.2%
0.1 NEAR
300,000 NEAR
APT
لچک پذیر
5.38%
0.01 APT
100,000 APT
RPL
لچک پذیر
3%
0.001 RPL
10 RPL
RARE
لچک پذیر
4.28%
1 RARE
300,000 RARE
RAD
لچک پذیر
6.38%
0.1 RAD
70,000 RAD
APT/USDT
لچک پذیر
10% تک*
0.5 APT
لا محدود
APT/BTC
لچک پذیر
10% تک*
0.5 APT
لا محدود
HFT/USDT
لچک پذیر
10% تک*
15 HFT
لا محدود
HFT/BTC
لچک پذیر
10% تک*
15 HFT
لا محدود
BNB/BTC
لچک پذیر
3.31%*
0.005 BNB
لا محدود
BNB/ETH
لچک پذیر
2.82%*
0.005 BNB
لا محدود
محدود وقتی پیشکشوں کے اصول
  • یہ پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر دستیاب ہے۔
  • ایک مرتبہ سبسکرائب کر لینے کے بعد، صارفین والیٹس > کمائی پر جا کر اپنے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں۔
  • صارفین آسان کمائی کی لاک شدہ پراڈکٹس میں اپنے اثاثہ جات کو پیشگی طور پر ریڈیم کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کا انتخاب کرنے کے بعد، اصل رقم اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس بھیج دی جائے گی، اور تقسیم شدہ سود کی کٹوتی ریفنڈ کردہ اصل رقم میں سے کی جائے گی۔ مخلتف عالمی ٹائم زونز کی وجہ سے، ٹوکنز موصول ہونے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
  • ان لیکویڈیٹی پولز کے APRs* مورخہ 2023-01-25 کو 00:00 (UTC) بجے کے ریٹ کی بنیاد پر محض ایک اندازہ ہیں۔ چونکہ لیکویڈیٹی فارمنگ میں APR متحرک ہوتا ہے، اور مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ اور بڑھتی ہوئی ٹریڈنگ کی سرگرمیوں کے دوران اس میں تغیر واقع ہو سکتا ہے، اس لیے یہ اس دن کے صفحاتی ڈسپلے کے تابع ہوتا ہے۔ براہِ کرم تازہ ترین APR کے لیے یہاں سے رجوع کریں۔
  • لیکویڈیٹی فارمنگ ایک ایسی پراڈکٹ ہے جس میں اصل رقم کی ضمانت موجود نہیں، اور عارضی خسارہ وقوع پذیر ہو سکتا ہے۔ براہ کرم عارضی خسارے کے بارے میں یہاں سے پڑھیں: عارضی خسارے کی وضاحت صارفین اپنے ممکنہ عارضی خسارے کا حساب یہاں لگا سکتے ہیں۔
**********
[Check Out Other Trending Earn Offers]
دوہری سرمایہ کاری
  • Binance نے ایک نیا دوہری سرمایہ کاری کا کوئزلانچ کیا ہے، جہاں صارفین دوہری سرمایہ کاری اور خودکار کمپاؤنڈنگ کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں، اور BTC کی دوہری سرمایہ کاری کی مہنگی فروخت میں مفت سبسکرپشن حاصل کر سکتے ہیں۔ [View more]
  • یہاں دوہری سرمایہ کاری کے لیے نئی ہدفی قیمتیں اور تصفیہ جاتی تاریخیں دستیاب ہیں۔ آپ دوہری سرمایہ کاری کی پراڈکٹس کی سبسکرپشن کے طریقہ کار کے بارے میں مرحلہ وار ہدایت نامہ حاصل کرنے کے لیے ویب پر موجود دوہری سرمایہ کاری کے نوآموز کے موڈ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ [View more]
لیکویڈیٹی فارمنگ
  • Binance لیکویڈ سواپ نے لیکویڈیٹی فارمنگ پر BNB/BTC اور BNB/ETH کے لیکویڈیٹی پولز کے لیے ایک تشہیر کا آغاز کیا ہے۔ جب صارفین 2023-02-27 کو 13:00 بجے (UTC) تک متعلقہ پولز میں لیکویڈیٹی شامل کریں گے، تو وہ BTC اور ETH کے خصوصی مجموعی انعامات حاصل کر سکیں گے۔ [View more]
**********
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
25-01-2023
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم میں نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ لاک شدہ اسٹیکنگ طے شدہ مدت کے اختتام کے بعد یا پیشگی ریڈمپشن کی صورت میں اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثوں کو صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس لوٹا دے گی۔ Binance، وقت کے ساتھ کسی خاص انعام کے حصول کی ضمانت نہیں دیتا۔ APR انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں ملے گا۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشین گوئی شدہ ریٹرنز/منافع جات کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ APR روزانہ کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ انعامات پیدا ہونے والے حقیقی انعامات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ دوہری سرمایہ کاری کے لیے، بہتر ہے کہ آپ اپنی کرپٹو کرنسی اپنے پاس ہی رکھیں، اور ممکن ہے کہ تصفیہ جاتی تاریخ پر آپ سے مارکیٹ کے ریٹ کے برعکس نسبتاً کم ریٹ پر ٹریڈ کرنے کا تقاضا کیا جائے۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔