کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
NFT
فیڈ
ڈاؤن لوڈز
English
USD

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کرپٹو کرنسی کی نئی فہرست
تازہ ترین Binance خبریں
تازہ ترین سرگرمیاں
نئی فیاٹ فہرست سازیاں
فہرست کو حزف کیا جا رہا ہے۔
والیٹ کی مرمت کی تازہ ترین صورتِ حال
API اپڈیٹس
کرپٹو ایئر ڈراپ

کمائی کا بدھ: اب نئی انعامی پیشکشیں دستیاب ہیں! (28-09-2022)

2022-09-28 20:59
یہ ایک عمومی اعلان ہے۔ یہاں جن پراڈکٹس اور سروسز کا حوالہ دیا گیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہوں۔
ساتھی Binancians،
Binance کمائی اب ہر بدھ کو آپ کے لیے اضافی انعامی پیشکشوں کا ایک نیا سلسلہ پیش کر رہی ہے۔ آسان کمائی، DeFi اسٹیکنگ، لیکویڈ سواپ، دوہری سرمایہ کاری اور مزید بہت سی سرگرمیوں پر انعامات حاصل کرنے کے لیے کمائی کے بدھ سے جڑے رہیں۔
[Rewarding Offers]
پراڈکٹ
ٹوکن
دورانیہ
APR
کم سے کم حد
فی صارف
زیادہ سے زیادہ حد
فی صارف
لاک شدہ پراڈکٹس
CTSI
120 دن
29.9%
0.01 CTSI
400 CTSI
CTK
لچک پذیر
3%
0.1 CTK
100,000 CTK
INJ
لچک پذیر
3%
0.05 INJ
100,000 INJ
انعامی پیشکشوں کے اصول
  • پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر؛
  • ایک مرتبہ سبسکرائب کر لینے کے بعد، صارفین والیٹس > Earn پر جا کر اپنے اثاثہ جات دیکھ سکتے ہیں؛
  • ابتدائی ریڈمپشن کے اصول
    • لاک شدہ پراڈکٹس: صارفین اپنے اثاثہ جات کو پیشگی طور پر ریڈیم کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ پیشگی ریڈمپشن کا انتخاب کرنے کے بعد، اصل رقم اسپاٹ اکاؤنٹ میں واپس بھیج دی جائے گی، اور تقسیم شدہ سود کی کٹوتی ریفنڈ کردہ اصل رقم میں سے کی جائے گی۔ مخلتف عالمی ٹائم زونز کی وجہ سے، ٹوکنز موصول ہونے میں 48-72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
**********
[Check Out Trending Earn Offers]
خودکار سرمایہ کاری:
  • اس خودکار سرمایہ کاری AMA کے آغاز کا جشن منانے کے لیے، Binance نے ایک تحفے کا آغاز کیا ہے، جہاں پہلی مرتبہ خودکار سرمایہ کاری کرنے والے صارفین، خودکات سرمایہ کاری کا AMA دیکھتے ہوئے ٹوکن واؤچرز کی صورت میں 10 BUSD تک حاصل کر سکتے ہیں۔ [View more]
دوہری سرمایہ کاری:
  • یہاں دوہری سرمایہ کاری کے لیے نئی ہدفی قیمتیں اور تصفیہ جاتی تاریخیں دستیاب ہیں۔ آپ دوہری سرمایہ کاری کی پراڈکٹس کی سبسکرپشن کے طریقہ کار کے بارے میں مرحلہ وار ہدایت نامہ حاصل کرنے کے لیے ویب پر موجود دوہری سرمایہ کاری کے نوآموز کے موڈ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ [View more]
  • Binance ایک نئے تحفے کا آغاز کرتے ہوئے نہایت پرجوش ہے، جہاں دوہری سرمایہ کاری کے صارفین، ٹوکن واؤچرز کی صورت میں 8 BUSD تک حاصل کر سکتے ہیں۔ [View more]
**********
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-09-29
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی رقم میں نفع اور نقصان دونوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جس کی آپ نے سرمایہ کاری کی تھی۔ آپ اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں کے ذمہ دار خود ہیں اور Binance آپ کو ممکنہ طور پر ہونے والے نقصانات کے لیے جوابدہ نہیں ہے۔ لاک شدہ اسٹیکنگ طے شدہ مدت کے اختتام کے بعد یا پیشگی ریڈمپشن کی صورت میں اسٹیک کردہ ڈیجیٹل اثاثوں کو صارفین کے اسپاٹ والیٹس میں واپس لوٹا دے گی۔ Binance، وقت کے ساتھ کسی خاص انعام کے حصول کی ضمانت نہیں دیتا۔ APR انعامات کا ایک تخمینہ ہے جو آپ کو منتخب مدت کے اندر کرپٹو کرنسی کی صورت میں ملے گا۔ یہ کسی بھی فیاٹ کرنسی کی مد میں حقیقی یا پیشین گوئی شدہ ریٹرنز/منافع جات کو ڈسپلے نہیں کرتا ہے۔ APR روزانہ کی بنیاد پر ایڈجسٹ کیا جاتا ہے اور تخمینہ شدہ انعامات پیدا ہونے والے حقیقی انعامات سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ دوہری سرمایہ کاری کے لیے، بہتر ہے کہ آپ اپنی کرپٹو کرنسی اپنے پاس ہی رکھیں، اور ممکن ہے کہ تصفیہ جاتی تاریخ پر آپ سے مارکیٹ کے ریٹ کے برعکس نسبتاً کم ریٹ پر ٹریڈ کرنے کا تقاضا کیا جائے۔ یہ کسی قسم کا مالی مشورہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔