کرپٹو خریدیں
ادا کریں بذریعہ
مارکیٹس
ٹریڈ کریں
ڈیریویٹوز
NFT
فیڈ
USD

اعلان

ہوم
معاونت کا مرکز
اعلان
تازہ ترین Binance خبریں
کلاؤڈ مائننگ کی نئی پراڈکٹس شروع کر دی گئی ہیں (29-11-2022)

کلاؤڈ مائننگ کی نئی پراڈکٹس شروع کر دی گئی ہیں (29-11-2022)

2022-11-29 13:51
ساتھی Binancians،
Binance کلاؤڈ مائننگ کی پراڈکٹس کا ایک نیا بیچ شروع کرنے جا رہا ہے جو BTC مائننگ کے لیے ہو گا۔ صارفین اب ہیش ریٹس خریدنے کے لیے نئی سبسکرپشنز کو مکمل کر سکتے ہیں اور اپنے فنڈنگ والیٹس میں مائننگ کے انعامات جمع کرنے کا عمل شروع کر سکتے ہیں۔
  • سبسکرپشن کا آغاز ہوتا ہے بوقت: 29-11-2022 کو 08:00 (UTC) بجے
  • سبسکرپشن کا فارمیٹ: پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر
  • مائننگ شروع ہونے کا تخمینہ شدہ وقت: 04-12-2022 کو 04:00 (UTC) بجے
سبسکرائب کریں اور ابھی BTC مائننگ کے انعامات حاصل کریں!
متعلقہ لنکس:
شرائط و ضوابط:
  • کلاؤڈ مائننگ پراڈکٹس کی سبسکرپشنز مکمل کرنے کے لیے صارفین پر لازم ہے کہ ان کے اکاؤنٹس توثیق شدہ ہوں۔
  • جہاں ترجمہ شدہ ورژن اور اصل انگلش ورژن کے درمیان کوئی تضاد پیدا ہوتا ہے، تو انگلش ورژن کو درست سمجھا جائے گا۔
آپ کی معاونت کے لیے شکریہ!
Binance ٹیم
2022-11-29
ہم سے رابطے میں رہیں۔
Binance اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے بغیر پیشگی اطلاع کے اس اعلان میں ترمیم یا تبدیلی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
خطرے کا انتباہ: ڈیجیٹل اثاثوں کی قیمتیوں کے حوالے سے مارکیٹ میں خطرے اور قیمت میں اتار چڑھاؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی سرمایہ کاری کی مالیت میں نفع و نقصان دونوں ہو سکتے ہیں، اور ممکن ہے کہ آپ کو وہ رقم واپس نہ ملے جو آپ نے سرمایہ کاری میں لگائی تھی۔ اپنے سرمایہ کاری کے فیصلوں کے حوالے سے مکمل طور پر آپ خود ذمہ دار ہیں اور Binance آپ کو پیش آنے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی قابلِ اعتماد اشاریہ نہیں ہے۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو اپنے سرمایہ کاری کے تجربے، مالی صورتحال، سرمایہ کاری کے مقاصد، خطرے کو برداشت کرنے کی سطح پر غور و فکر کر لینا چاہیئے اور اس سلسلے میں کسی خود مختار مالیاتی مشیر سے مشورہ کر لینا چاہیئے۔ اس مواد کو مالیاتی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیئے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری استعمال کی شرائط اور خطرے کا انتباہ ملاحظہ کریں۔